Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

5 - 64
درس  حدیث 
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
اَنصار کون ہیں  ؟  رسول اللہ  ۖ  کی اِن کے بارے میں ہدایات
پیشنگوئی کہ اَنصار کم ہو جائیں گے
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(کیسٹ نمبر 55  سائیڈ  A    27-12-1985)
الحمد للّٰہ رب العالمین و الصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا و مولانا محمد وآلہ وا صحابہ اجمعین امابعد !
حضرتِ آقائے نامدار  ۖ  نے صحابۂ کرام میں اَنصار کی تعریف فرمائی ہے اُس میں اِس درجہ تک اِرشاد فرمایا کہ  لَایُبْغِضُ الْاَنْصَارَ اَحَد یُّؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِر  ِ ١   اَنصار سے کوئی ایسا آدمی بغض نہیں رکھ سکتا جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو۔ 
اَنصار کون ہیں  ؟
اَنصار وہ حضرات ہیں جنہوں نے جنابِ رسولِ کریم علیہ الصلوٰة والسلام کی اور (ہجرت کرنے والے) صحابۂ کرام کی مدد کی اُن کو اپنے پاس رکھا اُن کی ہر مشکل میں کام آئے، آگے بڑھ کر کام کیا  وَالَّذِیْنَ تَبَوَّئُ وا الدَّارَ وَالْاِیْمَانَ مِنْ قَبْلِھِمْ  یہ جنہوں نے گھر اور ایمان دونوں کو جگہ دی اپنے یہاں  یُحِبُّوْنَ مَنْ  ھَاجَرَ اِلَیْھِمْ  جو اُنکے پاس ہجرت کرکے آتا ہے اُس سے وہ محبت رکھتے ہیں  وَلَایَجِدُوْنَ فِیْ صُدُوْرِھِمْ  
   ١   مشکوٰة شریف  ص ٥٧٩  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter