ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008 |
اكستان |
|
رہے۔ جنرل بیبلو وزیر دفاع جنرل بیربر ساک یو رپ کی متحدہ اَفواج کی ہائی کمان کے کمانڈر اِن چیف رابرٹ والکو نور مبرگ مقدمہ میں فرانس نمائندہ ہ۔الفانڈ ماسکو میں بعض علاقوں کے بارے میں گفت وشنید کے لیے ر۔کاچ فرانس کے نمائندہ یہ نام اِختصار کے ساتھ دئیے گئے ہیں اگر اِن لوگوں کے ناموں کا اِستقصاء کیا جائے جو فرانس کے مختلف شعبہ ہائے جات میں اہم ترین اور حساس مقامات اور مناصب تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے تو صرف فہرست کے لیے کئی جلدیں دَر کار ہوں گی۔ جہاں تک فرانس کے ذرائع ابلاغ کا تعلق ہے تو برطانیہ کی طرح یہودی فرانس کے ذرائع ابلاغ پر بھی پوری طر ح قابض ہو گئے۔اِنہوں نے نہ صرف یہ کہ فرانسیسی پر چوں اور رسالوں کو خرید لیابلکہ اپنے میگزین اور اَخبارات جاری کیے، خالصتًا یہودی جرائد کی تعداد ٣٦تھی بعض پرچے ''یدیش ''(یورپ کے یہودیوں کی زبان )میں اور متعدد پرچے فرانسیسی زبان میں جاری کیے، ذرائع ابلاغ کے استعمال کے نتیجہ میں اُنہوں نے فرانسیسیوں کے ذہن ودماغ کو اِس درجہ متاثر کر دیا کہ اَب وہ ''کوہین ''اور ''حائیم ''کے عینک سے ہی حقائق کو دیکھنے کے عادی ہو گئے ہیں۔ کمال یہ ہے کہ یہودیوں نے فرانسیسی ہیرو ''بیٹن ''کو خائن اور مجرم قرار دیا اور ''بلوم ''''مندیس ''،''سوسٹیل ''وغیرہ مجرمین اور خائنین کووزارتِ عظمیٰ کی کرسی تک پہنچا دیا ۔ - 3 رُوس : زارِرُوس کی حکومت سے یہودیوں نے زبردست انتقام لیا جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ وہ عیسائیت کے