Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم اما بعد ! 
١٨جنوری کوشائع ہونے والے قومی روزناموں میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی کی طرف سے یہ خبرشائع ہوئی ہے کہ  :
'' تمام سول محکموں اوراُن کے ذیلی اِداروںمیں خدمات سرانجام دینے والے حاضر سروس فوجی افسروں اوراہلکاروں کواُن کے یونٹوں میں واپس بلانے کافیصلہ کرلیاگیاہے اوراِس فیصلہ کی تفصیلات کافیصلہ اگلے اَڑتالیس گھنٹوں میں کرلیاجائے گا۔''
 جنرل کیانی کے اِس فیصلہ کوملک میں ہرسطح پرسراہاگیاہے اوراِس پرعملددرامدکی صورت میں اِس کوبہت خوش آیندہ قراردیاگیاہے ۔
جنرل کیانی اپنے اِس فیصلہ میں اگرسنجیدہ ہیں تواُن کواِس کے بہترسے بہترثمرات کے حصول کے لیے مزیدبہت سے اہم اقدامات کرناہوں گے ۔تاحال یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ اُن کے فیصلہ پرعمل در آمد ہوایانہیں اگرہوا ہے توکس حدتک؟ البتہ یہ بات یقینی ہے کہ اگروہ اپنے فیصلہ میں سنجیدہ ہیں تواُنہیں مزیدبہت سے اہم اقدامات کرنے ہوں گے، اِن میںسب سے پہلاقدم یہ اُٹھاناچاہیے کہ سکیورٹی کونسل ختم کردی جائے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter