Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

24 - 64
جواب  اَز  حضرت شیخ الحدیث  
مکرم و محترم حضرت مفتی صاحب زادت معالیکم!
بعدسلام ِمسنون ،اِسی وقت شدیدانتظام میں گرامی نامہ مورخہ ١٤ذ ی الحجہ حجازی ٢٤ ذی الحجہ  کوپہنچا، مجھے شدت سے اپنے خط کے پہنچنے کاانتظارتھا گرامی نامہ سے بہت ہی مسرت اوراطمنا نیت ہوئی کہ جناب کوخودبھی اِس کااحساس ہوااورمیراعریضہ محرک ہو، یہ ناکارہ توکئی سال سے خط بھی سننے میں اور  لکھوانے میں دُوسروں کا  محتاج ہے،اِس داعیہ سے کہ میرے خیالات کوآپ اپنے کلام میں شرح وبسط سے تحریرفرمائیں گے بے حدمسر ت ہوئی، یقیناًوہ زیادہ مفیدہوگی، میری تحریرتوبے ربط وبے سر وپاہوتی ہے، نہ تحریرکی مشق نہ تقریرکی،میں نے توخودبھی درخواست یہی کی تھی کہ اِس مضمون کی روشنی میں جناب خودتحریرفرما  دیں توزیادہ مفیدہوگا۔
اِس ناکارہ کواپنے اکابرکے حالات سننے پڑھنے کاتوبچپن سے اشتیاق ہے۔ شاید پہلے بھی لکھا ہوگا کہ اَشرف السوانح ،اسیرمالٹا،حضرت میاں صاحب کی تحریرفرمودہ ''حیات شیخ الہند''جوجوچھپتی رہی ایک ایک رات میں دیکھتارہا، جب صحت اورشباب تھاتوساری رات جاگنابہت آسان تھا،اب اپنی محتاجگی اور معذوری نے بہت پریشان کررکھاہے۔ 
فضائل ِذکرکامضمون آپ نے سن لیااورایک عنوان کے ساتھ جناب کے ذہن میں مضمون بھی آگیا  اِس سے بہت مسرت ہوئی ،یہ زیادہ مفیدہو گا۔ 
جناب نے پہلے قلبی دورہ کے بعدجو مایوسانہ خیال لکھا میں تواُس میں آپ کاہم خیال نہیں ہوں، میراتوخیال یہ ہے کہ اِس ضعف وپیری اورمایوسی عن الحیات میں بھی جونیک خیال دل میں آئے اُس کوضرور  شروع کردیاجائے کہ بعدوالوں کے لیے اُسوہ بنے اورکام کرنے والوں کے لیے رہنما ئی کاسبب بنے، میراخیال یہ ہے ا وربہت قوت سے ہے کہ اکابرکی آنکھیں جنہوں نے دیکھی ہیں یاصحبت اُٹھا ئی ہے اُن کوبعدمیں آنے والوں کے لیے جواَکابرکی نگاہوں سے بھی محروم ہیں،جوہوسکے متن یامسودہ کی طرح ضرورسامنے کردیناچاہیے کہ کم سے کم اُن کے لیے اُس ماحول سے تومناسبت تورہے ۔(میں تو) جناب کے دُوسرے دورہ کے بعدکے خیال کاہمنواہوں، ضرورجوامورِخیربڑوں سے حاصل کیے ہیں وہ ربط بے ربط
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter