Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

4 - 64
تاکہ ملک میں اعلیٰ فوجی کمان سے متعلق بے اعتمادی کی فضاء اعتمادمیں بدلنی شروع ہوجائے اور سیاسی گھٹن میں کمی واقع ہوکر سیاسی جماعتوں کوکھل کرکام کرنے کاموقع ملے۔ 
اِس کے ساتھ اپنے اِس اقدام میں توسیع کرتے ہوئے ریٹائرڈ جرنیلوں اور فوجی افسران کی بھاری تعداد کو بھی غیرفوجی عہدوں سے ہٹانا نہایت ضروری ہے تاکہ سول ملازمین جو اِن عہدوں کے بجا طور پراوّلین حقدار ہیںتعینات کیے جا سکیں۔فوجی طبقہ ملک کا نہایت مراعات یافتہ طبقہ ہے، ریٹائر ہونے پر مالی ،طبی، سفری اور غیر معمولی مراعات کے علاوہ زمینوں اور جائدادوں کی صورت میں اِن کو بہت کچھ دیا جاتاہے۔اس لیے ضروری ہے کہ اِن سے زیادہ مستحق طبقہ کوملک کے وسائل میں اُن کا حصہ فراہم کیا جائے اور اِن شکم سیرریٹائر افسران کو بقیہ زندگی اپنے گھروں ہی میں گزارنی چاہیے جیسا کہ دُنیا بھر میں ہو رہا ہے۔
٭ 
آخرمیں اِس سے بھی اہم بات کاتذکرہ بھی بہت ضروری ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں اور  وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کوفوری طورپربندکردیاجائے اوروہاں کے عوام کی خواہش کے مطابق اسلامی نظام کے نفاذمیںہرگز کوئی رُکاوٹ نہ ڈالی جائے ،جمہوریت کابھی یہی تقاضہ ہے عقل ودانش بھی یہی کہتی ہے اور مسلمان ہونے کے بھی شایان ِشان یہی بات ہے کہ ملک کاہرسپاسی اورفرداِسلام کاعلمبردارہو  ناکہ اُس کی راہ کاپتھر ۔
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے حال پررحم فرماتے ہوئے اپنے کرم کامعاملہ کرے اوردُرست بات حکمرانوں اورعوام کے دماغوں میں ڈال د ے ،آمین ۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter