Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

اكستان

25 - 64
بعدوالوں کے لیے تحریراً و تقریراً شروع کرجائیں۔ 
آپ نے نمازقضاہونے پرجوجرمانہ تجویزکیابہت مناسب ہے ،اُس کاشدت سے نفاذ کریں اور اُس کامطالبہ بھی فرمایاکریں کہ جرمانہ ادا کر دیایانہیں؟ آپ کے بعدیہی مقتدااورآپ کے قائم مقام ہوں گے، احادیث سے بھی بکثرت اِس مضمون کی تائیدہوتی ہے۔ اِس مژدہ سے بہت ہی مسرت ہوئی کہ آپ نے ذاکرین کے دارالعلوم میں اجتماع کااہتمام شروع فرمایا،اللہ تعالیٰ مبارک کرے اورموجب ِخیربنائے۔ 
آپ نے اپنے دونوں صاحبزادوں کوڈاکٹرعبدالحیٔ صاحب کے حوالہ کردیابہت اچھا کیا،مگرشرط یہ ہے کہ اُن کے دلوں میں ڈاکٹرصاحب کی محبت ووقعت پیداہوااورآپ خود بھی بہت اہتمام سے اُس کی  نگرانی کیاکریں کہ وہ ڈاکٹرصاحب کے فرمودات پراہتمام سے عمل کریں اوروقعت بھی، مو لو یوں میں ایک خاص مرض یہ ہوتاہے کہ اُن کے دِلوں میں اپنی علمیت کے گھمنڈمیں اپنے سے جواعظم نہ ہواُس کی وقعت کم ہوتی ہے، اِس سلسلہ میں اُن بچوں کویہ مضمون ضرورسناتے رہیں کہ رشیدوقاسم نے حضرت حاجی صاحب  سے  بیعت کی،جب لوگوں نے دونوں سے الگ الگ اعتراض کیاجواُن کی شان تھی وہی جواب دیا، حضرت گنگوہی نے فرمایاکہ ہم میں علم توزیادہ تھامگرآگ جوحضرت حاجی صاحب  میں تھی وہ ہم میں نہیں تھی، اورحضرت نانوتوی  نے یہ فرمایاکہ وہ عالم تونہیں تھے مگرعالم گرتھے۔ 
اِس مضمون کومیں تونہ لکھواسکاہوں مگرآپ خوب سمجھ گئے ہوں گے، یہ ناکارہ اِن دونوں (بچوں) کے لیے دل سے دُعاکرتاہے مگرآپ کی دُعائیں اُن کے حق میں زیادہ قوی ہیں اورنگرانی اُس سے بھی زیاد ہ قوی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وقوت زیادہ سے زیادہ عطافرمائے کہ آپ کے فیوض وبرکات سے لوگوں کوبہت زیادہ نفع ہے،خداکرے صاحبزا دگان کومیری یہ تحریرگراں نہ ہو، اوراِس سے زیادہ سخت بات لکھوں جو   میرے والدکامشہورفقرہ ہے جوسینکٹروں دفعہ کاسناہواہے اوراپنے اُوپرتجربہ کیا ہوابھی ہے وہ فرمایاکرتے تھے کہ ''صاحبزادگی کاسوربہت دیرمیں نکلتاہے'' اوراِس مصلحت سے وہ بے وجہ مجمع میں ضَرَ بَ یضرِبُ بھی مجھے کردیتے تھے اورمیرے چچاجان کامعاملہ میرے ساتھ باوجود اُن کے چچااوراُستاذاورنائب الشیخ ہونے کے ایسارہتاتھا کہ میں اُس سے خودشرمندہ ہوجاتاتھا، مگراِس سب کے ساتھ کبھی کبھی مجمع میں ڈانٹ بھی دیتے  تھے، ایسے ہی ایک موقع پرحضرت رائے پوری  نے اُن سے عرض کیاکہ حضرت آپ کی ناراضگی کی کوئی وجہ تو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter