Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

¾اكستان Ù

11 - 64
٭  جبکہ کفر کی حکومت اور اِلحاد و زندقہ کا چاروں طرف غلبہ ہے اور بد دینی اور شرکیہ قوتیں لو گوں کو مرتد بنارہی ہیں کوئی سرزنش اور سزا دینے کی قوت مسلمانوں کے پاس نہیں ہے، لوگ خود مختار ہورہے ہیں  کوئی خوف اور دھڑک اِنہیں نہیں ہے جو چاہیں بک دیتے ہیں اور جو چاہیں کر بیٹھتے ہیں ایسے وقتوں میں مسلمانوں کو سنبھالنا اَز بس ضروری ہے، اِن پر تشدد کرنے میں خوف ہے کہ وہ ضد اور ہٹ میں آکر کہیں اور زیادہ نہ بگڑ جائیں۔
٭  پیشاب پاخانہ او رکھانے پینے کے وقت میں سر کھلا رہنا دُرست تو ہے مگر پیشاب پاخانہ ننگے سر مکروہ ہے۔
٭  جناب ِرسول اللہ  ۖ  کااِرشاد ہے کہ اُونٹ اپنی رسیوں سے جس میں وہ بزنجیر ہے اِس قدر چھوٹنے اور بھاگنے کے لیے کوشاں نہیں رہتا جس قدر کہ قرآن لوگوں کے سینوں میں سے چھوٹنے کے لیے کوشاں ہوتا ہے۔ اِس کو کثرت ِتلاوت اور شدت ِتحفظ سے روکو۔
٭  لوگوں کی تبلیغ اورنصائح بالا آیاتُ القرآنیہ اور بالا احادیث النبویہ علی صاحبہا الف الف سلام و تحیتہ میںمشغول رہنا بہت بڑی کامیابی ہے۔
٭  اخلاص اور سچی ہمدردی کو ہاتھ سے جانے نہ دیجئے، مجادلات اور فضول بکواس سے حتی الوسیع اِجتناب فرمائیے، اِس زمانے میں مناظرہ حقیقی نہیں ہوتا، نفس پرستی اور خود نمائی مقصود ہوتی ہے۔
٭  کسی عام مسلمان کو بھی حقارت سے نہ دیکھئے اگر کوئی عمل اُس کا غلط ہو اُس پر گرفت کیجئے مگر  اُس کی حقارت قلب میں ہرگزنہ لائیے۔
٭  عمرِعزیز کا ہر لمحہ نہایت بیش قیمت جوہرہے۔ آج ہم اِس کی قیمت سے واقف نہیں ہیں۔  مرنے کے بعد روز ِمحشر میںواقف ہوں گے مگر اُس وقت اَفسوس کے سوا کچھ نہ ہو سکے گا۔
٭  رسول اللہ  ۖ  کا اِرشاد ہے  مَنْ مَّاتَ وَلَمْ یَغْزُوْ وَلَمْ یَحْدِثْ بِہ نَفْسَہ مَاتَ عَلٰی شُعْبَةٍ مِّنَ النِّفَاقِ (مسلم)  یعنی جس شخص نے زندگی بھر جہاد نہ کیا اور نہ اُس کا جذبہ اِس کے دل میں پیدا  ہوا اور اِسی حالت میں مر گیا و ہ ایک قسم کے نفاق کی حالت میںمرا۔
٭  اِنسان کے اعمال میں نقائص کا ہونا فطری اَمر ہے مگر اِنسان کا فریضہ ہے کہ نقصانات کے ازالہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter