Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2006

اكستان

48 - 64
عبدالوہاب کے ساتھ کسی قسم کی نسبت کا اظہار کرکے اپنی ریاست کھونا نہیں چاہتے تھے۔ یہی عقلمندی کا تقاضہ تھا اور وہ اِس میں کامیاب رہے۔ اور آج کے سلفی کہلانے والے غیر مقلدین سعودی عرب سے ریال لینے کی خاطر اپنے آپ کو محمد بن عبد الوہاب کے ساتھ جوڑتے رہتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی اِس مہم میں خوب کامیاب ہیں اور خاصا مال بنارہے ہیں  وَمَالَھُمْ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ۔ 
	قارئین گرامی !  ''ترجمان وہابیہ'' کے حوالہ جات کے بعد اب غیر مقلدین کے ایک بہت مشہور عالم، جو بہت سی کتابوں کے مؤلف بھی تھے جن کا نام ِنامی'' مولانا محمد جوناگڑھی ''ہے، یہ انتہائی متعصب غیر مقلد تھے۔  غیر مقلدیت کے فروغ کے لیے اُنہوں نے بہت کام کیا۔ میرے خیال میں آج کل کے غیر مقلدین جب اپنی نسبت محمدی بتلاتے ہیں تو مراد محمد جونا گڑھی سے نسبت ہوتی ہے۔ کیونکہ حضور اکرم  ۖ  کا دین پھیلانے والوں اور دین کے پوشیدہ مسائل کو اجتہاد کے ذریعے عوام کے لیے ظاہر کرنے والے ائمہ مجتہدین سے اِن کو خدا واسطے کا بیر ہے۔ نیر صحابہ کرام کے اجماع کو یہ حجت نہیں مانتے۔ جب صحابہ کرام اور ائمہ مجتہدین سے اِن کو عناد ہے تو محمد رسول اللہ  ۖ  سے اِن کا تعلق کیسے ہوسکتا ہے۔ ہاں محمد جونا گڑھی کی باتوں کو اللہ اور رسول  ۖ  کی طرف منسوب کرنے میں یہ لوگ ماہر ہیں۔ محمد جونا گڑھی کی ذات غیر مقلدین کے ہاں حجت ہے۔ بالفاظ دیگر آج کے غیر مقلدین حقیقت میں محمد جونا گڑھی کے مقلد ہیں اور اپنی نسبت اُسی کی طرف کرتے ہیں۔ 
	آج کل برصغیر پاک و ہند کے حجاج کرام کو سعودی حکومت اُردو زبان کی ایک تفسیر تحفة ً دیتی ہے وہ بھی  محمد جوناگڑھی کی لکھی ہوئی ہے۔ چونکہ سعودی علماء و حکام کو پاک و ہند کے غیر مقلدین نے گھیرا ہوا ہے اور وہ مقلدین خصوصاً احناف کے خلاف اُن کے کان بھرتے رہتے ہیں اس لیے سعودی علماء اُن کو اپنا ہمنوا سمجھ کر اُن کی باتیں مانتے ہیں حالانکہ اگر سعودی علماء کو پتہ چل جائے کہ یہاں پر سلفی کہلانے والے لوگ سلف صالحین سے بدگمانی رکھتے ہیں او ر ائمہ کی تقلید کو شرک کہتے ہیں تو کبھی اِن کو منہ نہ لگائیں۔ کیونکہ سعودی حکومت کا سرکاری مذہب ''فقہ حنبلی'' ہے اور یہ سلفی کہلانے والے جہاں احناف کو مشرک کہتے ہیں وہاں شوافع، موالک اور حنابلہ کو بھی مشرک ہی سمجھتے ہیں۔ ہاں سعودی عرب میں اِس کا اظہار کرنے سے ڈرتے ہیں کیونکہ اِس طرح ملک بدری ہوگی اور ریالوں کی کمائی ختم ہوجائے گی۔ کاش سعودی حکام کو کوئی اِن لوگوں کی حقیقت سے آگاہ کردے تو پھر کم از کم   تفسیر کے نام پر ہمارے حجاج کو جو کتاب دی جاتی ہے وہ اِس عطیہ سے بچ جائیں گے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حٖرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت زید اور ورقہ حق کی تلاش میں : 6 3
5 مستحق ِلعنت یہودیوں کا اعتراف 6 3
6 مستحق ِغضب عیسائیوں کا اعتراف : 6 3
7 چور کی ڈاڑھی میں تنکا : 7 3
8 حضرت زید کاچڑھاوے کے کھانے سے انکار : 7 3
9 نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد نبی گناہ سے بچا رہتا ہے : 8 3
10 اِرہاص اور معجزہ میں فرق : 8 3
11 آپ ۖ کی مجلس میں حاضری کے وقت حضرت سلمان کی عمر ڈھائی سو سال تھی : 9 3
12 نبی علیہ السلام کا غلاموں کے ساتھ حسن سلوک : 9 3
13 خندق کا مشورہ : 10 3
14 اسلام کی خصوصیت مستند مذہب : 10 3
15 ایک اعتراض کا جواب : 10 3
16 یزید اور شراب 12 3
17 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت : 12 1
18 یزید اور شراب 12 1
19 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت 12 18
20 حضرت محمد بن مسلمہ کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
21 حضرت ابوموسٰی اشعری کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
22 حضرت اُھبان رضی اللہ عنہ کی روایت : 16 18
23 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
24 رعایت خاصہ حق تعالیٰ باَہل ِبیت 22 23
25 فضیلت اتقیاء اہل بیت نبوی ۖ : 25 23
26 تفصیل تعظیم سادات : 25 23
27 حصول معیت رسول اللہ ۖ در جنت بوجہ محبت اہل بیت و معنٰی معیت : 26 23
28 بسلسلہ اصلاح خواتین 30 1
29 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 30 28
30 عورتوں کے لیے تکبر اور حب ِدُنیا کا علاج 30 28
31 حرص اور دُنیا کی محبت کا علاج : 30 28
32 گلدستہ احادیث 34 1
33 تین چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا : 34 32
34 قیامت کے دن تین چیزیں عرش الٰہی کے نیچے ہوں گی : 34 32
35 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 36 1
36 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 36 35
37 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 37 35
38 ماہِ رجب میں روزے : 37 35
39 رجب کے کونڈے : 38 35
40 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت 39 35
41 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 42 35
42 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 42 35
43 قسط : ٢ ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 46 1
44 دینی مسائل 52 1
45 ( نکاح کابیان ) 52 44
46 نکاح کرنے کا حکم : 52 44
47 عقد ِنکاح : 52 44
48 نکاح ہونے کی ایک شرط : 54 44
49 نبوی لیل ونہار 55 1
50 آنحضرت ۖ کی عا دات ِ محمو دہ عیاد ت میں : 55 49
51 آپ ۖ کی عا دتِ خاص مو سم کے نئے میو ے کے با رے میں : 55 49
52 وفیات 56 1
53 تقریظ وتنقید 57 1
54 عالمی خبریں 59 1
55 کٹاس مندر کی تعمیر سے امن کی فضا بہتر ہوگی 59 54
56 بھارت بھی پاکستان کی طرح مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے 59 54
57 بابری مسجد کی جگہ مندر کی بلٹ پروف عمارت تعمیر کرنے کا بھارتی منصوبہ 60 54
58 جاپانی بے ضمیر قوم 60 54
59 جاپانی وزیر اعظم نے بش کے لیے پریسلے کا گانا سنایا 60 54
60 این جی اوز نے قصاص و دیت اور قانون ِشہادت کے خاتمہ کا بھی مطالبہ کردیا 61 54
61 اخبار الجامعہ 62 1
62 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی احوال : 62 61
63 مسجد حامد میں نماز ِجمعہ کا آغاز : 62 61
64 رُوداد ِسفر لاہور تاکندیاں : 62 61
Flag Counter