Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2006

اكستان

59 - 64
عالمی خبریں 
اسرائیل سے تعلق  :  عرب لیگ نے نیسلے کی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا 
	دمشق (اے ایف پی) عرب لیگ نے اسرائیل سے تعلق کی بناء پر بین الاقوامی کمپنی نیسلے کی مصنوعات  کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نیسلے کمپنی کی ایک برانچ اسرائیل میں بھی ہے اور اِسے وہاں سے برانچ ختم کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دی گئی تھی۔ تاہم اِس نے ایسا نہیں کیا چنانچہ عرب لیگ نے اِس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ (روزنامہ نوائے وقت  ٥  جولائی ٢٠٠٦ئ)
کٹاس مندر کی تعمیر سے امن کی فضا بہتر ہوگی 
بھارت بھی پاکستان کی طرح مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ شجاعت ،پرویز الٰہی 
	چکوال (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جس طریقے سے حکومت پاکستان میں ہندئووں کے مقدس مقامات کی حفاظت اور دیکھ بھال کررہی ہے ہمیں  توقع ہے کہ اِسی طرح بھارت میں مساجد اور مسلمانوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ ہندوئوں کے تاریخی  کٹاس مندر کی تزئین و آرائش کا کام پانچ سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔ چکول میں مندر کٹاس کی تزئین و آرائش  کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری شجاعت نے کہا کہ لوگ کہیں گے کہ مسلم لیگ کو کیا ضرورت ہے کہ وہ اس کام میں پڑگئی ہے۔ مسلم لیگ نے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے عوام  کو قریب لانے کے لیے یہ اقدام کیا ہے۔ اس مندر کی تعمیر سے دونوں ممالک میں امن کی فضا آگے بڑھے گی اور عوام کے درمیان رابطوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ ہم توقع رکھتے ہیں کہ بابری مسجد جیسا کوئی سانحہ بھارت میں  دوبارہ رُونما نہیں ہوگا۔
	 مشاہد حسین نے کہا کہ ہم بین المذاہب ہم اہنگی کو فروغ دینگے۔ وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقو ق حاصل ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب چکوال میں سیمنٹ فیکٹریاں لگائی تھیں تو اُس کی مخالفت ہوئی تھی، اس علاقے میں ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حٖرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت زید اور ورقہ حق کی تلاش میں : 6 3
5 مستحق ِلعنت یہودیوں کا اعتراف 6 3
6 مستحق ِغضب عیسائیوں کا اعتراف : 6 3
7 چور کی ڈاڑھی میں تنکا : 7 3
8 حضرت زید کاچڑھاوے کے کھانے سے انکار : 7 3
9 نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد نبی گناہ سے بچا رہتا ہے : 8 3
10 اِرہاص اور معجزہ میں فرق : 8 3
11 آپ ۖ کی مجلس میں حاضری کے وقت حضرت سلمان کی عمر ڈھائی سو سال تھی : 9 3
12 نبی علیہ السلام کا غلاموں کے ساتھ حسن سلوک : 9 3
13 خندق کا مشورہ : 10 3
14 اسلام کی خصوصیت مستند مذہب : 10 3
15 ایک اعتراض کا جواب : 10 3
16 یزید اور شراب 12 3
17 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت : 12 1
18 یزید اور شراب 12 1
19 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت 12 18
20 حضرت محمد بن مسلمہ کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
21 حضرت ابوموسٰی اشعری کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
22 حضرت اُھبان رضی اللہ عنہ کی روایت : 16 18
23 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
24 رعایت خاصہ حق تعالیٰ باَہل ِبیت 22 23
25 فضیلت اتقیاء اہل بیت نبوی ۖ : 25 23
26 تفصیل تعظیم سادات : 25 23
27 حصول معیت رسول اللہ ۖ در جنت بوجہ محبت اہل بیت و معنٰی معیت : 26 23
28 بسلسلہ اصلاح خواتین 30 1
29 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 30 28
30 عورتوں کے لیے تکبر اور حب ِدُنیا کا علاج 30 28
31 حرص اور دُنیا کی محبت کا علاج : 30 28
32 گلدستہ احادیث 34 1
33 تین چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا : 34 32
34 قیامت کے دن تین چیزیں عرش الٰہی کے نیچے ہوں گی : 34 32
35 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 36 1
36 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 36 35
37 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 37 35
38 ماہِ رجب میں روزے : 37 35
39 رجب کے کونڈے : 38 35
40 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت 39 35
41 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 42 35
42 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 42 35
43 قسط : ٢ ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 46 1
44 دینی مسائل 52 1
45 ( نکاح کابیان ) 52 44
46 نکاح کرنے کا حکم : 52 44
47 عقد ِنکاح : 52 44
48 نکاح ہونے کی ایک شرط : 54 44
49 نبوی لیل ونہار 55 1
50 آنحضرت ۖ کی عا دات ِ محمو دہ عیاد ت میں : 55 49
51 آپ ۖ کی عا دتِ خاص مو سم کے نئے میو ے کے با رے میں : 55 49
52 وفیات 56 1
53 تقریظ وتنقید 57 1
54 عالمی خبریں 59 1
55 کٹاس مندر کی تعمیر سے امن کی فضا بہتر ہوگی 59 54
56 بھارت بھی پاکستان کی طرح مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے 59 54
57 بابری مسجد کی جگہ مندر کی بلٹ پروف عمارت تعمیر کرنے کا بھارتی منصوبہ 60 54
58 جاپانی بے ضمیر قوم 60 54
59 جاپانی وزیر اعظم نے بش کے لیے پریسلے کا گانا سنایا 60 54
60 این جی اوز نے قصاص و دیت اور قانون ِشہادت کے خاتمہ کا بھی مطالبہ کردیا 61 54
61 اخبار الجامعہ 62 1
62 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی احوال : 62 61
63 مسجد حامد میں نماز ِجمعہ کا آغاز : 62 61
64 رُوداد ِسفر لاہور تاکندیاں : 62 61
Flag Counter