Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2006

اكستان

15 - 64
	ان میں عبد اللہ بن غسیل الملٰئکہ اور عبد اللہ بن ابی عمرو المخزومی وغیرہ تھے۔ یزید نے ان کا اکرام کیا انہیں جائزے دیے پھر یہ واپس آئے تو انہوں نے یزید کے عیب ظاہر کیے اور اس کی طرف شراب پینا منسوب کیا اور بھی خرابیاں بیان کیں پھر عثمان کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے اسے مدینہ سے نکال دیا اور یزید بن معاویہ کی بیعت توڑدی۔(بخاری ص ١٠٥٣  ج٢  حاشیہ نمبر ٧  طبری ف۔ قس) 
	حضرت نانوتوی رحمة اللہ علیہ کے اُستاذ حضرت مولانا احمد علی محدث سہارنپوری لکھتے ہیں  :
''یزید کے پاس سے جب یہ لوگ واپس آئے تو اُس کی بیعت توڑدی عبد اللہ بن زبیر سے بیعت کرلی تو یزید نے مسلم بن عقبہ کو بھیجا اُس نے اہل مدینہ پر زبردست حملہ کیا۔ اس میں نمایاں حضرات میں سے ایک ہزار سات سو اور عام لوگوں میں سے دس ہزار آدمیوں کو قتل کیا، عورتیں اور بچے اِس کے سوا ہیں''۔(بخاری شریف ص ٤١٥ حاشیہ ١١  ج  ١  بحوالہ قسطلانی) 
	اسی میں عبد اللہ بن حنظلہ   بھی شہید ہوئے۔ وہ بھی صحابی تھے۔( رؤیة تہذیب ص ١٩٣  ج٥ )
	اور حضرت عبد اللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ بھی شہید ہوئے (جنہوں نے بیعت رضوان کی تھی اور مسیلمہ کذاب کو قتل کرنے والوں میں تھے۔ یہ واقعہ ذی الحجہ  ٦٣   ھ کے اواخر میں پیش آیا۔( تہذیب التہذیب  ص ٢٢٣  ج٥)۔ 
لوٹ اور قتل عام  :
	حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی تلوار کی نیام میں جناب رسول اللہ  ۖ  کا عطا فرمودہ قیراط رہا کرتا تھا۔ (بخاری ص ٣١٠ ج١ )جسے اہل شام نے حرہ کے موقعہ پر لے لیا  حَتّٰی اَصَابَھَا اَھْلُ الشَّامِ یَوْمَ الْحَرَّةِ۔ (بخاری شریف  ص ٣٥٥  ج١)۔ 
	اِس لوٹ مار اور قتل و غارتگری کی جو تین دن جاری رہی حضرت انس رضی اللہ عنہ کو بصرہ میں اطلاع ملی تو وہ بہت غمزدہ ہوئے۔ 
عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ الْفَضْلِ اَنَّہ سَمِعَ اَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُوْلُ حَزِنْتُ عَلٰی مَنْ اُصِیْبَ بِالْحَرَّةِ۔ (بخاری ص ٧٢٨ ج٢ )
	حاشیہ میں حرہ کے بارے میں تحریر ہے  :
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت اُسید باکرامت صحابی : 5 3
5 قرآن کی تلاوت اور سکون : 6 3
6 فرشتوں کے اُترنے سے بھی سکون ہوتا ہے : 6 3
7 نمیدان ِجہاد اور سکون : 7 3
8 سکینہ کیا ہے ؟ 7 3
9 آخرت میں اَعمال کا وزن بھی ہوگا : 7 3
10 ہار کی گمشدگی اور وضوء کا بدل : 8 3
11 باپ کا غصّہ اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 3
12 بوبکر کے خاندان کی برکات کا اعتراف 9 3
13 یزید اور شراب 10 1
14 مدینہ اور اہل ِشام 13 13
15 لوٹ اور قتل عام : 15 13
16 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
17 حضرت فاطمہ کی ذہانت اور اُس پر رسول اللہ ۖ کا مدح فرمانا : 21 16
18 ایثار حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 22 16
19 صدق ِ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 23 16
20 کثرت خدمت ِعلمی حضرت عائشہ اور اُس کی وجہ : 23 16
21 اِصلاح ِ نیت اور دین کی دعوت 25 1
22 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 34 1
23 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 34 22
24 شیخی کا مرض : 34 22
25 شیخی اور تکبر و ریاکاری سے بچنے کی عمدہ تدبیر 35 22
26 نبوی لیل ونہار 36 1
27 آنحضرت ۖ کی عادات ِطیبہ مجلس کے بارے میں : 36 26
28 مکتوب ِگرامی حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب دامت برکاتہم 38 1
29 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں 39 1
30 بقیہ : یزید اور شراب 46 13
31 گلدستہ ٔ احادیث 47 1
32 تین شخصوں سے اللہ کو محبت ہے اور تین شخصوں سے نفرت ہے : 47 31
33 تین شخص جن سے اللہ تعالیٰ محبت رکھتے ہیں : 48 31
34 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 49 22
35 دیارِ حبیب میں چند روز 50 1
36 دینی مسائل 53 1
37 عید کی نماز کا طریقہ : 53 36
38 تکبیر تشریق : 56 36
39 عالمی خبریں 62 1
40 گُستاخِ رسول ۖ اپنے انجامِ بد کو پہنچا 62 39
41 ایک تھا حرام خور 62 39
42 بیچاری سائنس ……کبھی کچھ تو کبھی کچھ 63 39
Flag Counter