Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2006

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت اقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقائہ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
حضرت اُسید ابن حضیر رضی اللہ عنہ باکرامت صحابی۔ سکینہ کیا ہے؟ 
آخرت میں اعمال کا وزن بھی ہوگا۔ حضرت ابوبکر  کے گھرانے کی برکت 
 (  تخریج و تزئین  :  مولانا سےّد محمود میاں صاحب  )
کیسٹ نمبر ٥٠ سائیڈاے  ( ١٩٨٥ ۔٨۔٩) 
	الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علی خیرخلقہ سیّدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
	یہ صحابہ کرام کے احوال مبارکہ کا ذکر تھا۔ اُن میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے تعریف کی ہے کچھ صحابہ کرام کی، کوفہ کی ،اور بہت زیادہ تعریف کی ہے یعنی اِن لوگوں کے (کوفہ میں)ہوتے ہوئے یہاں مدینہ منورہ آنے کی ضرورت نہیں (علم)سیکھنے کے لیے ۔کچھ صحابہ کرام کے بارے میں مزید آتا ہے، حضرت ابوہریرہ   فرماتے ہیں جناب رسول اللہ  ۖ  نے ِارشاد فرمایا  نِعْمَ الرَّجُلُ اَبُوْبَکْرٍ  ابوبکر    اچھے آدمی ہیں۔  نِعْمَ الرَّجُلُ عُمَرُ نِعْمَ الرَّجُلُ اَبُوْعُبَےْدَةَ ابْنُ الْجَرَّاحِ نِعْمَ الرَّجُلُ اُسَےْدُ بْنُ حُضَےْرٍ اِن حضرات میں  حضرت ابوعبیدہ  عشرہ مبشرہ میں ہیں۔
حضرت اُسید  باکرامت صحابی  :
	 حضرت اُسید ابن حضیر جو ہیں یہ عشرہ مبشرہ میں تو نہیں ہیں لیکن بڑے ہی سمجھدار، بڑے سلیم الطبع، بڑے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت اُسید باکرامت صحابی : 5 3
5 قرآن کی تلاوت اور سکون : 6 3
6 فرشتوں کے اُترنے سے بھی سکون ہوتا ہے : 6 3
7 نمیدان ِجہاد اور سکون : 7 3
8 سکینہ کیا ہے ؟ 7 3
9 آخرت میں اَعمال کا وزن بھی ہوگا : 7 3
10 ہار کی گمشدگی اور وضوء کا بدل : 8 3
11 باپ کا غصّہ اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 3
12 بوبکر کے خاندان کی برکات کا اعتراف 9 3
13 یزید اور شراب 10 1
14 مدینہ اور اہل ِشام 13 13
15 لوٹ اور قتل عام : 15 13
16 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
17 حضرت فاطمہ کی ذہانت اور اُس پر رسول اللہ ۖ کا مدح فرمانا : 21 16
18 ایثار حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 22 16
19 صدق ِ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 23 16
20 کثرت خدمت ِعلمی حضرت عائشہ اور اُس کی وجہ : 23 16
21 اِصلاح ِ نیت اور دین کی دعوت 25 1
22 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 34 1
23 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 34 22
24 شیخی کا مرض : 34 22
25 شیخی اور تکبر و ریاکاری سے بچنے کی عمدہ تدبیر 35 22
26 نبوی لیل ونہار 36 1
27 آنحضرت ۖ کی عادات ِطیبہ مجلس کے بارے میں : 36 26
28 مکتوب ِگرامی حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب دامت برکاتہم 38 1
29 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں 39 1
30 بقیہ : یزید اور شراب 46 13
31 گلدستہ ٔ احادیث 47 1
32 تین شخصوں سے اللہ کو محبت ہے اور تین شخصوں سے نفرت ہے : 47 31
33 تین شخص جن سے اللہ تعالیٰ محبت رکھتے ہیں : 48 31
34 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 49 22
35 دیارِ حبیب میں چند روز 50 1
36 دینی مسائل 53 1
37 عید کی نماز کا طریقہ : 53 36
38 تکبیر تشریق : 56 36
39 عالمی خبریں 62 1
40 گُستاخِ رسول ۖ اپنے انجامِ بد کو پہنچا 62 39
41 ایک تھا حرام خور 62 39
42 بیچاری سائنس ……کبھی کچھ تو کبھی کچھ 63 39
Flag Counter