Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2006

اكستان

39 - 64
ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں 
غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 
(  جناب پروفیسر میاں محمد افضل صاحب  )
	نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ! قارئین کرام! ٢٠٠٥ء کے جون کے مہینے میں بندہ کو پروفیسر محمد رفیق اذفر کی قیادت میں عمرہ کے لیے حرمین شریفین جانے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس مرتبہ قاری  عتیق اللہ صاحب مدرس مدرسہ صولتیہ مکہ مکرمہ زادھا اللہ شرفًا کے توسط سے مولانا ڈاکٹر سعید احمد سیالکوٹی سے ملاقات ہوئی۔ مولانا ایک متحرک شخصیت کے مالک ہیں۔ تدریس کے علاوہ خدمت خلق اور اشاعت دین کے جذبے سے سرشار ہیں۔ مولانا کے حکم پر ایک تقریب میں جانے کا موقع ملا، وہاں فضیلة الشیخ حضرت مولانا ملک عبد الحفیظ مکی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ حرمین شریفین میں غیر مقلدین (نام نہاد اہلحدیثوں) کی مقلدین کے خلاف عمومی اور احناف کے خلاف خصوصی چیرہ دستیوں کا ذکر آیا، تو بندہ نے کہا کہ حکومت سعودی کا سرکاری مذہب تو فقہ حنبلی ہے، کیا یہ لوگ انہیں بھی مشرک کہتے ہیں؟ تو جواب ملا کہ یہاں پر غیر مقلدین تقیہ بازی کرتے ہیں اور تقلید کا مسئلہ نہیں چھیڑتے، کیونکہ اگر یہاں رہ کر مقلدین کو مشرک کہیں تو ان کے ریال بند ہوجاتے ہیں۔ یہاں پر اپنے آپ کو سلفی وغیرہ کے نام سے متعارف کراتے ہیں۔ انکی ''رفع یدین'' اور ''آمین'' چونکہ حنابلہ سے ملتی ہے اس لیے اپنا غیر مقلد ہونا ظاہر نہیں کرتے، بلکہ سعودی علماء کے ذہن نشین کراتے ہیں کہ بر صغیر پاک و ہند کے تمام حنفی  قبر پرست اور شرک کے مرتکبین میں سے ہیں اور اپنے آپ کو اُن کا ہم مسلک بتاتے ہیں۔ اس طرح احناف کے خلاف سازشیں کرنے کی انہیں کھلی چھٹی مل جاتی ہے اور وہ اِس سے بھرپور فائدہ اُٹھاکر یہاں رہنے والے احناف کا ناطقہ بند کرنے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔
	اُن کی یہ باتیں سن کر یاد آیا کہ ایک غیر مقلد عالم بدیع الدین عرف پیر جھنڈا بھی سعودی عرب میں  مستقل رہتے تھے۔ اُنہوں نے کسی نجی محفل میں کہہ دیا کہ'' مقلد مشرک ہیں خواہ حنبلی ہوں یا حنفی''۔ جب سعودی حکام کو اِن کی سرگرمیوں کا علم ہوا تو انہیں سعودی عرب سے نکال دیا گیا۔ حاصل کلام یہ ہے کہ سعودی عرب میں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت اُسید باکرامت صحابی : 5 3
5 قرآن کی تلاوت اور سکون : 6 3
6 فرشتوں کے اُترنے سے بھی سکون ہوتا ہے : 6 3
7 نمیدان ِجہاد اور سکون : 7 3
8 سکینہ کیا ہے ؟ 7 3
9 آخرت میں اَعمال کا وزن بھی ہوگا : 7 3
10 ہار کی گمشدگی اور وضوء کا بدل : 8 3
11 باپ کا غصّہ اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 3
12 بوبکر کے خاندان کی برکات کا اعتراف 9 3
13 یزید اور شراب 10 1
14 مدینہ اور اہل ِشام 13 13
15 لوٹ اور قتل عام : 15 13
16 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 21 1
17 حضرت فاطمہ کی ذہانت اور اُس پر رسول اللہ ۖ کا مدح فرمانا : 21 16
18 ایثار حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 22 16
19 صدق ِ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا : 23 16
20 کثرت خدمت ِعلمی حضرت عائشہ اور اُس کی وجہ : 23 16
21 اِصلاح ِ نیت اور دین کی دعوت 25 1
22 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 34 1
23 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 34 22
24 شیخی کا مرض : 34 22
25 شیخی اور تکبر و ریاکاری سے بچنے کی عمدہ تدبیر 35 22
26 نبوی لیل ونہار 36 1
27 آنحضرت ۖ کی عادات ِطیبہ مجلس کے بارے میں : 36 26
28 مکتوب ِگرامی حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب دامت برکاتہم 38 1
29 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں 39 1
30 بقیہ : یزید اور شراب 46 13
31 گلدستہ ٔ احادیث 47 1
32 تین شخصوں سے اللہ کو محبت ہے اور تین شخصوں سے نفرت ہے : 47 31
33 تین شخص جن سے اللہ تعالیٰ محبت رکھتے ہیں : 48 31
34 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 49 22
35 دیارِ حبیب میں چند روز 50 1
36 دینی مسائل 53 1
37 عید کی نماز کا طریقہ : 53 36
38 تکبیر تشریق : 56 36
39 عالمی خبریں 62 1
40 گُستاخِ رسول ۖ اپنے انجامِ بد کو پہنچا 62 39
41 ایک تھا حرام خور 62 39
42 بیچاری سائنس ……کبھی کچھ تو کبھی کچھ 63 39
Flag Counter