Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2006

اكستان

5 - 64
پھر اُکھاڑا ہم نے اُن کو اُٹھاکر''۔ 
	اِن آیات سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ بعض اوقات ظالموں کو کسی حکمت کی بنا پر کچھ ڈھیل دیا کرتے ہیں مگر اُس ڈھیل کا غلط مطلب لے کر ظالم اپنے ظلم اور سرکشی میں بڑھتا ہی چلا جاتا ہے اور بالآخر اللہ تعالیٰ کی طرف سے اُس پر ایسا ناگہانی عذاب نازل ہوتا ہے کہ وہ سنبھلنے ہی نہیں پاتا۔ موجودہ فرعون امریکہ کی رسی بھی کچھ عرصہ کے لیے ڈھیلی ہے اور اب اُس کے کھینچنے کا وقت قریب ہی ہے۔ 
	دُوسری طرف پاکستان کی طرف سے امریکہ کی اِس جنگی جارحیت کے خلاف دو ہفتے گزرجانے کے باوجود بھی تاحال کوئی مناسب ردعمل سامنے نہیں آیا جبکہ اِس موقع پر فوری اور شدید ردّ عمل کی ضرورت تھی، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جنگی جارحیت کا جواب جنگی کارروائی سے ہی دیا جاتا ورنہ کم از کم سفارتی تعلقات تو ضرور ہی توڑ لینے چاہیے تھے، مگر ہماری بد قسمتی کہ بزدل اور کم ہمت حکمران فی زمانہ مسلمانوں کی قیادت کررہے ہیں جس کا مسلمانوں کو نقصان اور کافروں کو فائدہ ہورہا ہے۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣)  کتب خانہ اور کتابیں (٤)  پانی کی ٹنکی
	ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے ۔ (ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 سوائے ایک کے سب کی بخشش ہوگئی ہے : 7 3
5 منافق کا جواب : 7 3
6 گدھے کی سعادت : 8 3
7 وقت اِس عالَم میں ہے اُس عالَم میں نہیں ہے : 8 3
8 انسان کی چاہت : 9 3
9 دعوت و تبلیغ اور منافق کا متکبرانہ جواب : 9 3
10 نبی علیہ السلام کا حسن اخلاق اور اُس کا اثر : 11 3
11 نجات کے لیے ایمان ضروری ہے : 11 3
12 مروان اور یزید ؟ 12 1
13 مناقب صحابۂ کرام و اہل ِبیت ِاطہار رضی اللہ عنہم 19 1
14 ارشاد ِباری تعالیٰ : 19 13
15 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' 20 13
16 مناقب سیّدةُ النساء فاطمة الزَّہراء رضی اللہ عنہا 20 13
17 مناقب سیّدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما : 21 13
18 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 24 1
19 پہلی فصل ....... اسمائے شریفہ کے بیان میں : 25 18
20 دوسری فصل ....... وِلادت شریف اور نکاح کے بیان میں : 26 18
21 حضرت خیر النسائ کے مبارک نکاح کا بیان : 26 18
22 حضرت خیر النسائ کے مبارک نکاح کا بیان : 26 18
23 تیسری فصل ....... حضرت فا طمہ کی وفات شریف کے بیان میں : 31 18
24 چوتھی فصل … حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کی اولاد کا بیان : 34 18
25 محرم الحرام کی فضیلت اور منکراتِ مروجہ کی مذمت 35 1
26 تنبیہ : 36 25
27 قسم اول کے منکرات : 37 25
28 قسم دوم کے منکرات : 39 25
29 اولاد کی تعلیم و تربیت 42 1
30 وفیات 46 1
31 نبوی لیل ونہار 48 1
32 عورتوں سے متعلق حضور ۖ کے اِرشادات 51 1
33 گلدستۂ احادیث 54 1
34 تین چیزیں جو اِیمان کی حلاوت پیدا کرنے والی ہیں : 54 33
35 تین قسم کے لوگوں کے لیے دُگنا اجر ہے : 55 33
36 تین باتیں ایمان کی اصل اور جڑ ہیں : 56 33
37 دینی مسائل 57 1
38 ( نفل نماز کے احکام ) 57 37
39 (٧) صلوٰة التسبیح : 57 37
40 (٨) سفر کے نفل : 58 37
41 (٩) اِستخارہ کی نماز : 58 37
42 استخارہ کی حقیقت : 59 37
43 (١٠) نمازِ توبہ : 60 37
44 (١١) نمازِ قتل : 60 37
45 (١٢) نمازِ حاجت : 60 37
46 تنقید وتقریظ 61 1
Flag Counter