Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

¾اكستان Ù

59 - 64
	زیرِ تبصرہ کتاب شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی   کے حالات ِزندگی پر لکھی جانے والی کتب میں سب سے ضخیم کتا ب ہے اوراس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے مصنف سیّد فرید ا لوحیدی رشتہ میں صاحب ِسوانح حضرت مدنی   کے پوتے لگتے ہیں اور''صاحبُ البیت ادرٰی بما فیہ''مشہور محاورہ ہے ۔ 
	زیرِ تبصرہ کتاب حضرت مدنی  کی شخصیت وکردار سے متعلق ایک دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے ، یہ کتاب پہلے ہندوستان میں طبع ہوئی تھی پھر لاہور میں مکتبہ محمودیہ کی طرف سے شائع کی گئی ،اب اس کا تیسرا ایڈیشن ملتان سے شائع کیا گیا ہے۔ اس ایڈیشن کے شروع میں مصنف کے حالات بھی درج کردیے گئے ہیں،اس لحاظ سے یہ ایڈیشن سابق ایڈیشنز سے ممتاز ہوگیا ہے ،کتابت وطباعت عمدہ ہے ۔ حضرت مدنی  کے متوسلین کے لیے خصوصاً اورتاریخ سے وابستہ حضرات کے لیے عموماًیہ کتاب ایک قابل ِقدر کاوش ہے جس سے ضرور استفادہ کرنا چاہیے۔
	نام کتاب   :  القاری 	مرتب      :  قاری حبیب الرحمن	صفحات     :  ٣٣	شمارہ       :   جون ٢٠٠٥ء 
	زیرِ تبصرہ رسالہ ''ماہنامہ القاری ''کا اُنیسواں شمارہ ہے، اس شمارہ میں مدیر کی جانب سے تحریر کردہ مضمون ''محفلِ قرأت'' پڑھنے کے قابل ہے ۔ اس مضمون میں موصوف نے محفل ِقراء ت کی تاریخ ، اکابر کا معمول اوراُن کی محافل قراء ت کے تذکرہ کے ساتھ ساتھ موجودہ دور میں منعقد کی جانے والی محافل قراء ت میں بہت سی کوتاہیوں کی نشاندہی کی ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ تلاوت وقراء ت ِ قرآن ایک نہایت ہی پاکیزہ اورمبارک عمل ہے جس پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت زیادہ اجروثواب کا وعدہ کیا گیا ہے لیکن یہ اُسی وقت ہے جبکہ پڑھنے والے کی نیت اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اوراُس کی رضا ہو،اور جس پڑھنے والے کی نیت اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اوررضاہوتی ہے اُس کے پڑھنے سے خشیت ِخداوندی جھلکتی ہے جس کا دوسروں پر اثرپڑتا ہے ۔ جلیل القدر تابعی حضرت طاؤس بن کیسان  فرماتے ہیںان من احسن الناس قراء ةً الذی اذا سمعتہ یقرأ حسبتہ انہ یخشی اللّٰہ (کتاب الآثار ص ٥١)سب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter