Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

¾اكستان Ù

58 - 64
افادیت کی بناء پر مقبول عام ہوئے ۔اِس وقت ہمارے پیش ِنظر اِس رسالہ کا قائداہلِ سنت نمبر ہے جو اپنی ضخامت کے لحاظ سے تمام نمبروں سے بڑھا ہوا ہے، اس ضخیم نمبر میں تفصیل کے ساتھ حضرت قاضی صاحب رحمہ اللہ کے احوال وآثار پیش کئے گئے ہیں ۔ مرتب نے قائد اہل ِسنت نمبرکو چودہ ابواب میں منقسم کیا ہے جودرج ذیل ہیں  (١)آغازسخن (٢) تعزیتی خطوط (٣) ہمارے باباجی (٤)منتخب مکاتیب (٥)مقالات ومضامین (٦)یاد گار  قراردادیں (٧)منظوم خراج عقیدت (٨) آئینہ تحاریر (٩) آئینہ تصاویر (١٠) منظوم کلام (١١)معاصراخبارات وجرائد کا خراج تحسین (١٢) اخباری بیانات (١٣)تاریخ ہائے وفات ووِلادت (١٤) مکتوباتِ اکابر۔ ان ابواب کے تحت حضرت قاضی صاحب  کے حالات زندگی کے ساتھ ساتھ تقریباً ایک صدی کی تاریخ کے بہت سے نایاب گوشے سامنے آگئے ہیں، اس حوالے سے مرتب موصوف کی کوشش قابل قدر ہے اوروہ شکریہ کے مستحق ہیں ۔ دو ایک باتوں کی طرف توجہ ضروری ہے ،اول یہ کہ اس ایڈیشن میں بھی پروف ریڈنگ صحیح طورپر نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے کتابت کی بہت سی اغلاط رہ گئی ہیں آئندہ ایڈیشن میں ان اغلاط کی درستگی کی طرف توجہ کی جائے، دوم یہ کہ ٹائیٹل پیج کے ساتھ حضرت قاضی صاحب کی سندکا عکس دیا گیا ہے اوراس کے نیچے لکھا گیا ہے ''دارالعلوم دیوبند کی طرف سے عطا کی گئی سند''۔ا س کی تصحیح کی بھی ضرورت ہے اس لیے کہ یہ سند دارالعلوم دیوبند کی نہیں ہے بلکہ یہ تو وہ سند ہے جو شیخ الاسلام حضرت مولاناسیّد حسین احمد مدنی   کی طرف سے آپ کے خواص تلامذہ کو اُن کی طلب پردی جاتی تھی ، بہرحال قائد ِاہلِ سنت نمبر مجموعی حیثیت سے نہایت ہی عمدہ کاوش ہے اورتذکرہ و سوانح سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے خاصہ کی چیز ہے۔
	نام کتاب    :   شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی   ایک سوانحی وتاریخی مطالعہ 	تصنیف     :   سیّد فرید الوحیدی 
	صفحات      :   ٨٦٨	سائز       :  ١٦/٢٣٣٦	ناشر       :   شعبہ نشرواشاعت ،جامعہ دارالعلوم، ملتان
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter