Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
	نحمدہ و نصلی علٰی رسولہ الکریم امابعد !
	گزشتہ ماہ راقم کا  بلتستان کے سفر پر جانے کا اتفاق ہوا ،  بلتستان سکردو اور گانچھے نامی دو ضلعوں پر مشتمل پاکستان کا خوبصورت شمالی علاقہ ہے جو سیاچَن تک پھیلا ہوا ہے ،یہاں شیعہ اورنوربخشی بڑی اکثریت میں ہیں جبکہ اہلِ سنت بہت تھوڑی تعداد میں ہیں۔ چند ماہ قبل شیعہ لیڈر آغا ضیاالدین غالباً گلگت میں قتل کردیے گئے ،اُس موقعہ پر احتجاجی مظاہروںاورگھیرائو جلائو کے واقعات نے  بلتستان جیسے پُر امن خطہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،نتیجتاً سکردو میںاورگانچھے کے صدر مقام ''خپلو''میں اہلِ سنت کے دینی مراکز ومدارس کو نذرِآتش کردیا گیا ۔خدا کا شکر ہے کہ جانی نقصان تو نہ ہوا مگر مالی نقصان بہت زیادہ ہوگیا ۔اگر حکومت کی جانب سے اُس وقت ضروری حفاظتی اقدامات کرلیے جاتے تو اس صورت حال پر کافی حد تک قابو پایا جاسکتا تھا اوریہ افسوسناک واقعات پیش نہ آتے ۔
 	ارضِ  بلتستان کے علماء کی بڑی اکثریت جامعہ مدنیہ سے فیض حاصل کرنے والوں پر مشتمل ہے ۔جامعہ اسلامیہ سیٹلائٹ ٹاؤن سکردو کے صدر مدرس مولانا عبدالرحمن صاحب ہیں جو حضرت اقدس بانی جامعہ مدنیہ جدید کے پرانے شاگردوں میں سے ہیں ،پورے  بلتستان میں سرگرم عمل ہیں اور بہت باکمال انسان ہیں ۔یہ اور اِن کے رفقاء بہت جوانمردی سے دین ِمتین کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter