Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

اكستان

30 - 64
چہر ہ پر انوارات  :
 	لیکن عجیب سی کیفیت ہوتی تھی جتنی رات گزرتی جاتی تھی حضرت کے چہرے پر سفیدی بڑھتی چلی جاتی تھی اورخاص طورپر جب وہ تصوف کے موضوع پر چلتے تھے تو دھیمی آواز میں بولنے والا آدمی رفتہ رفتہ ان کی آواز میں ایک گرج پیدا ہوتی تھی ایک اوروصف پید اہوتا تھا۔ لیکن چونکہ میرے تو امیر تھے اور میں جماعت کا ناظم عمومی۔ میں کبھی کہتا کہ حضرت آپ گھر سے باہر تو نکلیں کبھی تو بڑے لطیف انداز میں فرماتے تھے کہ خیال رکھومیں قطب ہوں اورقطب کو اپنی جگہ سے ہلائو مت ورنہ تو پھر  درجہاںخللے واقع شود  یعنی جہاں میں بگاڑ پیدا ہو جائے گا ۔
فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر  :
	لیکن کبھی کبھی ہم سوچتے تھے کہ حضرت تو گھر بیٹھنے والے آدمی ہیںاورہم اپنے انداز سے کبھی بے باکی بھی کرتے تھے لیکن جب میں حاضر ہوتا تو جس انداز سے وہ میرا حساب کتاب لیتے تھے تنہائی میں، تو وہ پھر مجھے معلوم ہے کہ کیاگزرتی تھی ۔ساتھی کہتے ہیں کہ وہ غصہ نہیں کرتے تھے مجھ سے پوچھو کہ وہ غصہ کرتے تھے اورکس طرح وہ گرفت کرتے تھے غلطیوں پر اورکس طرح وہ پھر نئی ہدایات دیتے تھے ۔ تو یقینا ایک شخص گھر بیٹھے بیٹھے بھی پوری جماعت کو چلا رہا تھا اورفیلڈ میں جو ساتھی کام کررہے تھے جو متحرک ہوتے تھے اُن کو طلب کرنا اُن سے تمام رپورٹ لینا اُن کی کمزوریوں کی نشاندہی کرنا اُن پر سرزنش کرنا نئی ہدایات دینا، یہ طویل کئی سالوں پر محیط ایک سفر ہے جس کا میں ذاتی طور مشاہد ہوں میرے ہی مشاہدہ میں ہوسکتی ہیں وہ ساری باتیں ۔ 
اُن کی جماعت اورجامعہ  : 
	بہر حال آج وہ ہم میں نہیں ہیں لیکن ان کی جمعیت ہم میں ہے ان کا جامعہ ہم میں ہے اُن کی فکر ہمارے اندر ہے ۔اللہ نے اُن کو صاحب ِعلم اولاد دی ہے وہ ہم میں ہیں ۔ جب ہم اُن کو دیکھتے ہیں تو ان میں حامد میاں صاحب   نظر آتے ہیں اوروہ جو ایک محبت اوراپنائیت کا ایک تعلق ہمیں ورثہ میں دے گئے تھے اللہ تعالیٰ ا س کو ہماری آنے والے نسلوں کی طرف منتقل کرے یہ رُکے نہیں ہماری یہ خواہش ہے کہ چلتا رہے ۔
موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت  کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا  :
	 تو بہر حال جمعیت علمائے اسلام اورپھر متحدہ مجلس عمل اورتمام دینی جماعتوں کا ایک تصور اُس وقت حضرت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter