Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

اكستان

57 - 64
دامت برکاتہم نے بڑے اہتمام کے ساتھ نئی کتابت کروا کر تین ضخیم جلدوں میں شائع کیا ہے ۔
	کتاب کا انداز کچھ اس طرح سے ہے کہ اوپر جلی قلم باب قائم کیا گیا ہے اس کے نیچے حدیث شریف اوراس کا ترجمہ دیا گیا ہے اوراس کے ذیل میں حضرت شیخ الاسلام کے افادات کو درج کیا گیا ہے ۔پہلی جلد ابواب الطہارةِ سے شروع ہوکر باب ماجاء فی تحریم الصلٰوة وتحلیلیھا پر ختم ہوتی ہے، دوسری جلد باب فی نشرالاصابع عندالتکبیر سے شروع ہو کر باب النہی عن المسئلة  پر ختم ہوتی ہے اورتیسری جلد کتاب الصوم سے شروع ہوکرباب الطّیرة  پر ختم ہوتی ہے ۔اس طرح ترمذی شریف جلد اول کے معتد بہ حصہ کی شرح ان تین جلدوں میں آگئی ہے ۔کاش کہ ترمذی جلد دوم کے افادات بھی اِسی انداز سے شائع ہو جاتے تو یہ ایک عظیم شرح کاکام دیتے جس سے وابستگان ِعلم حدیث کما حقہ فائدہ اُٹھاتے بہرحال مَالاےُدْرَکُ کُلُّہ لَا ےُتْرَکُ کُلُّہ کے اصول کے تحت جتنی شرح بھی شائع ہو گئی ہے غنیمت ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب ِ افادات ، مرتب اورناشر سب کو جزاء خیر مرحمت فرمائے ،علماء وطلباء کو اِس شرح سے ضرور استفادہ کرنا چاہیے۔
	نام کتاب       :   ماہنامہ حق چار یار  (اشاعت ِخاص قائد اہلِ سنت نمبر )
	ترتیب وتدوین  :   مولانا حافظ زاہد حسین رشیدی 	صفحات         :  ١٣٨٤ 	سائز           :  ٨/ ٢٠٢٦	ناشر           :   دفتر ماہنامہ حق چار یار ،اچھرہ لاہور	قیمت          :  /٣٠٠ رعایتی
	ماہنامہ ''حق چاریار ''تحریک ِخدام اہلِ سنت کا ترجمان ہے جو تقریباً اٹھارہ برس سے دفاع عن الحق کا فریضہ انجام دے رہا ہے ، یہ رسالہ وکیل ِصحابہ حضرت مولانا قاضی مظہر حسین صاحب  خلیفہ مجاز شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّدحسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی سرپرستی میں نکلتا تھا اوراِس میں آپ کے نوع بنوع اور وقیع مضامین شائع ہوا کرتے تھے۔ حضرت قاضی صاحب رحمہ اللہ کی حیات میں اِس رسالہ کے بہت سے ضخیم نمبر بھی شائع ہوئے جو اپنی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter