Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

اكستان

48 - 64
اسلام آباد (تحقیقاتی رپورٹ، ملک منظوراحمد)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ،ایف آئی اے اورپی ٹی سی ایل کی مشترکہ ٹیم نے پوسٹل سٹاف کالج اسلام آباد میں قائم غیر قانونی انٹر نیشنل ٹیلی فون گیٹ چلانے والے پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل ریٹائرڈ ظفر چوہدری کے فرزند ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل عامر چوہدری کو گرینڈ آپریشن کے دوران دِن دیہاڑے گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزم لیفٹیننٹ کرنل (ر) عامر چوہدری نے گرفتاری کے فوراً بعد اعترافِ جرم کرلیا ہے ۔ٹیلی کام ایکٹ کے سیکشن 31کی خلاف ورزی پر ملزم کو دوسال قید اورایک کروڑ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں ۔ سوموار کے روز دن ساڑھے 3بجے سے لے کر شام 7بجے تک ایف آئی اے ، پی ٹی اے اورپی ٹی سی ایل کی مشترکہ ٹیم کا گرینڈ آپریشن پوسٹل کالج G-8 مرکز میں جاری رہا۔ ایف آئی اے نے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا جہاں سے اُسے جیل بھیج دیا گیا ۔ 22مارچ2005 کو عدالت میں چالان پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل (ر) کے بیٹے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل عامر چودھری نے پوسٹل کالج کے ساتھ ایک معاہدہ کررکھا تھا اس معاہدے کی یاد داشت پر پاکستان پوسٹ کے سربراہ میجر جنرل (ر) آغا مسعود الحسن اور پوسٹل فائونڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے دستخط موجود ہیں ۔ملزم لیفٹیننٹ کرنل (ر) عامر چوہدری نے یہ معاہدہ کمپیوٹر ٹریننگ فرا ہم کرنے کی آڑ میں کررکھا تھا اور اندرون ِخانہ اعلیٰ حکام کی ملی بھگت سے غیر قانونی انٹر نیشنل ٹیلی فون گیٹ وے قائم کرکے ماہانہ کروڑوںروپے کمارہے تھے اور ڈی ایس ایل لائسنسز پر غیر قانونی طورپر انٹر نیشنل کالز لے کر ڈبلیو ایل ایل کے ذریعے یہاں پاکستان میں کالز کو TRANSMITکر رہے تھے اوراس غیر قانونی بزنس سے پی ٹی سی ایل کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter