Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2005

اكستان

13 - 64
کا ہی ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جوکچھ زمین میں'' ۔ 
	قرآنِ پاک نے امن ِعالم کے لیے دُنیا کو کیا پیام دیا؟ یہی میرا موضوع ہے ۔اگر اس پر شرح وبسط سے بحث کی جائے تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں اور لکھی جا چکی ہیں لیکن مجھے صرف ایک مضمون پیش کرنا ہے گویا صرف اس پہلو سے روشناس کرانا ہے ۔ 
	آپ اگر غور کریںتو معاملات کا تعلق یا جان سے ہوگا یا مال سے یا آبروسے، قرآن کریم نے ان تینوں کو محفوظ فرمادیا ہے۔
اتلافِ نفس کے بارے میں یہ چند اُمور پیش نظر رکھنے ضروری ہیں  : 
	(١)  حیات ایک انعام خداوندی ہے ۔		(٢)  جان ڈالنا خدا کا کام ہے۔
	(٣)  اس لیے جان وہی لے گا۔ 		(٤)  یا اس کے حکم واجازت سے جان لینی جائز ہوگی کیونکہ وہ ہی مالک ہے۔
	کتب ِفقہ میں چڑیوں کا شوقیہ شکار کرنا اور یوں ہی ضائع کردینا کہ نہ خود کھائیں نہ دوسروں کو کھلائیں ممنوع قرار دیا گیا ہے، چہ جائیکہ کسی عاقل کی جان بے وجہ لینا، بلکہ انسان کو اختیار نہیں کہ وہ اپنی بھی جان تلف کرسکے۔کماقال الرازی فی تفسیر قول اللہ تعالیٰ 
لَا تَقْتُلُوْا اَنْفُسَکُمْ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُمْ رَحِیْمًا۔(سورۂ نساء )
	''اپنے آپ کو مت مارو یقینا اللہ تم پر بہت مہربان ہے''۔
	اسلام میں یہ بھی حق نہیں کہ کسی کا فر کو بھی جو کسی معاہدہ کے تحت ہمارے ملک میں آیا ہو یا یہاں کا باشندہ ہو جسے ہم نے رہنے کا حق اور امان دی ہو مار سکے کیونکہ ارشاد ِخداوندی ہے  :
	وَکَتَبْنَا عَلَیْھِمْ فِیْھَا اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ
	''اورہم نے اس کتاب میں ان پر لکھ دیا کہ جان کے بدلے جان ''۔
	وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّابِالْحَقِّ (سورۂ بنی اسرائیل )
''اورجس جان کو اللہ نے منع کردیا ہے اُسے مت مارو سوائے اِس کے کہ حق ہو'' 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 مثال سے وضاحت : 6 3
5 ''شام'' کے فضائل : 6 3
6 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے منتقلی : 6 3
7 ''شام'' کی فضیلت ہمیشہ کے لیے ہے : 7 3
8 حضرت معاویہ کے لیے نبی علیہ السلام کی دعا : 8 3
9 حضرت عمروبن عاص کی شخصیت اورعرب کے چار داناء : 8 3
10 حضرت عمروبن العا ص کے حبشہ جانے کی وجہ : 8 3
11 حبشہ کے بادشاہ سے حضرت جعفر کی گفتگو : 9 3
12 بادشاہ کا ردِعمل : 9 3
13 بادشاہ کا عجیب قصہ : 9 3
14 حضرت عمروبن العاص کا اسلام لانا : 10 3
15 قرآن کا پیغام ...... . ''امن ِ عالم'' 12 1
16 علم کے چار معیار 20 1
17 وفیات 23 1
18 حضور ۖ کی سیرت و صورت 24 1
19 آپ ۖ کی سیرت طیبہ واخلاقِ حسنہ کی ایک جھلک : 24 18
20 باادب با نصیب 35 1
22 کلام ِالٰہی میں دُعا کی اہمیت وتاکید 40 1
23 دُعا کے سلسلہ میں حکمِ خداوندی : 40 22
24 خدا کی جانب سے قبولیت ِدعا کا وعدہ : 40 22
25 دعا سے تکبر کرنے والے کا انجام.... دوزخ : 41 22
26 پریشان حال کی دعا اللہ ہی قبول فرماتے ہیں : 41 22
27 شبِ آخر میں اُمید و خوف کے ساتھ دُعا : 42 22
28 نیکی میں سبقت اوراُمید وخوف کے ساتھ دُعا کرنے والے 42 22
29 مسئلہ توسل پر ا عتراض 43 1
30 ایک جھوٹی روایت : 45 29
31 علامہ محمود آلوسی رحمہ اللہ کا مسلک : 45 29
32 امام ابوحنیفہ و امام ابو یوسف رحمہما اللہ کا حوالہ : 46 29
33 ایک اور قادیانی سکینڈل ............. ملک کو کروڑوں کا ماہانہ ٹیکہ 47 1
34 گر شہادت ہو مطلوب تو...... 51 1
35 بقیہ : مسئلہ توسل پر اعتراض 54 29
36 دینی مسائل 55 1
37 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کابیان ) 55 36
38 وطن ِاصلی اور وطن ِاقامت : 55 36
39 (١) وطن ِاصلی 55 36
40 (٢) وطن ِاقامت : 56 36
41 تابع و متبوع کی نیت کے مسائل : 57 36
42 مسافرت میں عورتوں کے مخصوص مسائل : 57 36
43 تقریظ وتنقید 58 1
44 بقیہ : دینی مسائل 62 36
45 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter