Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

¾اكستان Ù

63 - 65
	مسئلہ  :  کسی بے نماز نے توبہ کی توجتنی نمازیں عمر بھر میں قضا ہوئی ہیں سب کی قضا پڑھنا واجب ہے توبہ سے نمازیں معاف نہیں ہوئیں البتہ نہ پڑھنے سے جو گناہ ہوا تھا وہ تو بہ سے معاف ہوگیا اب اُنکی قضا نہ پڑھے گا تو پھر گناہ گا ر ہوگا۔
	مسئلہ  :  اگر کسی کی کچھ نمازیں قضا ہو گئی ہوں اور اُن کے قضا پڑھنے کی ابھی نوبت نہیں آئی تو مرتے وقت نمازوں کی طرف سے فدیہ دینے کی وصیت کرجانا واجب ہے، نہیں تو گناہ ہوگا۔
	مسئلہ  :  اگر چند لوگوں کی نماز کسی وقت قضا ہوگئی ہوتو اُن کو چاہیے کہ اس نماز کو جماعت سے ادا کریں۔ اگر بلند آواز کی نماز ہوتو بلند آواز سے قرأت کرے اور آہستہ آواز کی ہوتو آہستہ آواز سے۔
	مسئلہ  :  اگر کوئی نابالغ عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے اور طلوع فجر کے بعد بیدار ہوکر منی کا اثردیکھے جس سے معلوم ہو کہ اُس کو احتلام ہو گیا ہے تو راجح قول کے مطابق اُس کو چاہیے کہ عشاء کی نماز کا پھر اعادہ کرے اور اگر طلوع فجر سے قبل بیدار ہو کر منی کا اثردیکھے تو بالاتفاق عشاء کی نماز قضا پڑھے۔ 
نفیس بُک بائنڈرز
ہمارے یہاں ''ڈائی دار اور لیمینیشن والی جلد''بنانے کا کام انتہائی معیاری طورپر کیا جاتا ہے نیز قرآن مجید کی اعلیٰ قسم کی ''بکس والی جلد''بھی خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہے ۔ہمارے یہاں رَوٹا مشین پر ''کلر پرنٹنگ''(ٹائٹل وغیرہ کی چھپائی) کا کام بھی دیدہ زیب اور بازار سے رعایتی نرخ پر کیا جاتا ہے۔
مناسب نرخ پر معیاری جلد سازی اور طباعت کے لیے رجوع فرمائیں 6/  16  ٹیپ روڈ  نزد مین گیٹ گھوڑاہسپتال  لاہورپروپرائیٹر  :  محمد سلیم  و  محمد ندیم     موبائل نمبر  :  0300-4293479 , 0300-9464017
فون نمبر  :  042-7322408 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter