Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

51 - 65
	تو آپ نے اس طرح بیان جواز کے لیے کیاہے۔
شبہ ۔ دُعا کے وقت آسمان کی طرف ہاتھ اُٹھانے میں کیا حکمت ہے جبکہ اللہ تعالیٰ جہت سے منزہ ہیں۔ 
جواب ١  :  یہ امر تعبدی ہے یعنی سرکاری حکم کی تعمیل ہے جس طرح نماز کے اندر قبلہ رخ ہونا اور سجدہ کی حالت میں ناک اور پیشانی کا زمین پر رکھنا امر تعبدی ہے اور آسمان دعا کے لیے بمنزلہ قبلہ ہے۔ 
جواب ٢  :  نیز جہت سماوی کو کئی وجوہ سے فضیلت حاصل ہے آسمان ہی مہبطِ رزق رحمت وبرکت یعنی مہبط نزول باراں ہے اور اسی سے وحی نازل ہوتی رہی اور وہی ملاء الاعلیٰ کا مسکن ہے اور وہاں ہی بندوں کے اعمال اُٹھائے جاتے ہیں اور اسی میں جنت ہے جو مومن کی انتہائی مراد ہے اور دعا کے لیے بمنزلہ قبلہ کے ہے۔ (تعلیق الصبیح ملخصاً ص٥٢ج٣ ) 
٤۔ کیا دعا سیدھے ہاتھوں سے کرنی چاہیے یااُلٹے ہاتھ بھی کرنی جائز ہے۔
	دعا مانگتے وقت جب ہاتھوں کو اُٹھائو تو ہتھیلیوں کا رُخ آسمان کی طرف کرو جیسا کہ دعا کے وقت کا معمول ہے۔ ہاتھوں کو اُلٹ کر دعا نہ مانگوچنانچہ حدیث شریف میں وارد ہے  : 
''سلوا اللّٰہ ببطون اکفکم ولا تسئلوہ بظھورھا فاذا فرغتم فامسحوا بھا وجوھکم ۔ واما ما و رد فی صحیح المسلم انہ علیہ السلام جعل ظہورھما الی السمائِ فلعلہ من خصوصیة دعائِ الا ستسقائِ لما فیہ من الایمائِ الٰی انقلاب الاحوال کما ذکرفی تقلیب الردائِ فالاول لحصول مطلوب من النعمائِ والثانی لدفع ماوقع بہ من البلائِ ''۔( شرح اربعین للقاری ص٨٦ و ٨٧ )
''جس وقت تم اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو تو اس سے اپنے سیدھے ہاتھوں کے ذریعے مانگو اور جب تم فارغ ہو جائو تو اپنے ہاتھوں کو اپنے منہ پر پھیر لو اوروہ حدیث جو مسلم شریف میں واردہے کہ آنحضرت  ۖ نے جب دعا مانگی تو ہاتھوں کی پشت آسمان کی طرف کرلی ، تو ہو سکتا ہے کہ یہ طلب بارش کی دعا کی خصوصیات سے ہے کیونکہ یہ بھی ایک اچھا شگون اور فال لینے کے درجہ میں ہے اور اس میں تبدیلی حالات کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ چادر پلٹ کر اچھا شگون لیا جاتا ہے پس اگر کسی نعمت کی طلب کیلیے دعا کی جائے تو ہتھیلیوں کو ا سمان کی طرف کرناچاہییے اور اگر کسی بلاء (قحط وغیرہ) کے دور کرنے کیلیے دُعاء مانگی جائے تو ہاتھوں کی پشت آسما ن کی طرف کرنا چاہیے''۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter