Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

5 - 65
سرحد نے عوامی فلاح و بہبود کے لیے بہت اہم فیصلہ کیے جن کی تقلید کرتے ہوئے صوبہ پنجاب کی حکومت نے بھی ان کو اپنے صوبہ میں اپنا یا۔ مثال کے طورپر صوبہ سرحد نے پانچویں تک طلباء میں مفت کتابیں تقسیم کیں ، میٹرک تک تعلیم مفت کی، ذاتی مکان رکھنے پر پراپرٹی ٹیکس معاف کیا تو صوبہ پنجاب نے بھی بعد ازاں اِن اُمور کو اپنے صوبہ میں نافذ کیااور اب صوبہ سرحد نے تعلیم کے میدان میں مزید آگے بڑھتے ہوئے طالبات کوبھی میٹرک تک مفت کتابیں دینے کا اعلان کیا ہے۔
	ضرورت اس امر کی ہے کہ مزید صوبے بھی نماز جیسے اہم رکن کو قائم کرنے کے لیے آگے بڑھیں اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق امور کو دیگر کاموں پر مقدم رکھتے ہوئے فوری اور انقلابی اقدامات کریں۔
	 حدیث شریف میں دنیا اور آخرت کے اعتبار سے نماز کی بہت اہمیت وافادیت بیان کی گئی ہے  :
 حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص  نبی علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ایک دن نماز کے بارے میں فرمایا کہ جس نے نماز (کے فرائض سنن اور آداب ) کی حفاظت کی تو یہ اُس کے لیے قیامت کے دن نور اور برہان اور نجات بن جائیگی اور جس نے اِس کی حفاظت نہ کی تو یہ اُس کے لیے نور اوربرہان اورنجات نہ بنے گی اور قیامت کے دن وہ قارون اور فرعون اور ہامان اور اُبی ابن خلف کے ساتھ ہوگا۔ (مشکٰوة شریف ص٥٨)
حضرت عبادة بن صامت سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے ارشاد فرمایا ہے کہ پانچ نمازیں اللہ نے فرض کی ہیں جو اِن کا وضو اچھی طرح کرے گا اور اِن کو ان کے وقت پر پڑھے گا اور ان کے رکوع کو اور خشوع کو تمام کرے گا تو اللہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق ہے کہ اس کی مغفرت فرمادے اور جس نے ایسا نہ کیا تو اللہ پر کچھ لازم نہیں ہے اگر چاہے تو اس کی مغفرت فرمادے اوراگر چاہے تو اس کو عذاب دے دے۔ (مشکٰوة شریف ص  ٥٨)
	لہٰذا ہر مسلمان کو چاہیے کہ نماز میں کوتاہی نہ کرے اور حکومت کا بھی فرض ہے کہ وہ لوگوں کو اس میں کوتاہی نہ برتنے دے ورنہ قیامت کے دن دونوں سے باز پرس ہوسکتی ہے۔
	اللہ تعالیٰ اُمّتِ مسلمہ کو نیک اعمال پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter