Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

28 - 65
قال احب ان اکون من احباء اللّٰہ ورسولہ قال احب مااحب اللّٰہ ورسولہ و ابغض ماابغض اللّٰہ ورسولہ ۔ قال اُحب ان اکون اٰمناً من سخط اللّٰہ  قال لا تغضب علٰی احدٍ تامن غضب اللّٰہ وسخط ۔ قال احب ان تستجاب دعوتی  قال اجتنب الحرام تستجب دعوتک۔ قال احب ان لا یفضحنی اللّٰہ علٰی رء وس الاشہاد قال احفظ فرجک کیلا تفتضح علٰٰی رئُ وس الاشہاد ۔ قال احب ان یّستر اللّٰہ علیّ عیوبی قال استر عیوب اخوانک یستر اللّٰہ علیک عیوبک ۔ قال ما الذی یمحوعنی الخطایا قال الدموع والخضوع والامراض ۔ قال ایّ حسنةٍ افضل عند اللّٰہ قال حسن الخلق والتواضع والصبر علی البلیّة والرّضآ بالقضاء ۔ قال ایّ سیّةٍ اعظم عند اللّٰہ قال سوئُ الخلق والشح المطاع ۔ قال ماالذی یسکن غضب الرّحمٰن قال اخفائُ الصدقة وصلة الرّحم ۔قال ما الذی یطفی نار جھنم قال الصوم ۔ 
ہمیشہ وضو سے رہو رزق میں کشائش کردی جائیگی۔عرض کیا میں چاہتاہوں کہ اللہ اور اُس کے رسول کے دوستوں میں ہو جائوں فرمایا تم دوست رکھو ہر اُس چیز کو جس کو اللہ اور اُس کے رسول نے دوست رکھا ہے اور بغض رکھو ہر اُس سے جس سے اللہ ورسول نے بغض رکھا ہے۔ عرض کیا میںچاہتاہوں کہ اللہ کے غصہ سے مامون ہوجائوں فرمایا تم کسی پر (بیجا )غصہ نہ کرو اللہ کے غصہ اور غضب سے مامون رہو گے ۔عرض کیا میں چاہتاہوں کہ میری دُعائیں قبول کی جائیں فرمایا حرام سے بچ جائو تمہاری دعائیں قبول ہوا کریںگی۔ عرض کیا میں چاہتاہوں کہ اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کے سامنے مجھے رُسوا نہ کریں قیامت کے دن،فرمایا اپنی شرم گاہ کو روک رکھو تاکہ تم سب لوگوں کے سامنے رُسوا نہ ہو ۔عرض کیا میں چاہتاہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے عیب چھپا لیں فرمایا تم اپنے بھائیوں کے عیبوں کو چھپائو اللہ تمہارے عیبوں کو چھپالیں گے ۔ عرض کیا وہ کیا چیز ہے جو مجھ سے خطائیں مٹادے، فرمایاآنسو ، عاجزی اور بیماریاں۔ عرض کیا اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سی نیکی سب سے افضل ہے فرمایا اچھی عادت، تواضع ، مصائب پر صبر اور ہر حکمِ الٰہی پر راضی رہنا ۔ عرض کیا اللہ کے نزدیک کون سا گناہ بڑا ہے فرمایا بری عادت اور بخیلی جس پر عمل کیا جائے ۔ عرض کیا وہ کیا چیز ہے جو اللہ تعالیٰ کے غصہ کو روک دے فرمایا چھپا کر خیرات کرنا اور قرابت داروںسے سلوک کرنا۔عرض کیا وہ کیا چیز ہے جو دوزخ کی آگ کو بجھادے فرمایا روزہ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter