Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

17 - 65
	دارالعلوم کا سن وار حال بیان ہورہا تھا۔ ١٢٩٢ھ تک کا حال گزر چکا ہے ۔اس کے بعد  :
	 ١٢٩٣ھ میں فتاوٰی کا آغاز ہوا اور انبہٹہ مظفر نگر گلارٹھی ضلع بلند شہر میں تین مدارس بایماء حضرت نانوتوی قائم ہوئے ،تینوں کا دارالعلوم سے الحاق کیا گیا ۔ 
	١٢٩٤ھ میں ُترک مجروحین کے لیے طلبہ نے چندہ کرکے بھیجا یہ ترک مجروحین اور یتامیٰ  ٧٧۔ ١٨٧٨ء میں روس اور ترکی کے درمیان جنگ میں مجروح اور یتیم ہو ئے تھے اس سے پہلے سال بھی دارالعلوم سے انہیں چندہ بھیجا گیا تھا اس سال کے آخر میں حضرت مولانا نانوتوی، مولانا محمد یعقوب صاحب ،مولانا رفیع الدین صاحب مہتمم، مولا نا محمود حسن صاحب حج کے لیے روانہ ہوئے ۔ فرائض ِاہتمام حاجی فضل حق صاحب نے انجام دیے۔  ١  
	١٢٩٥ھ میں فضلاء دیوبند نے ثمرة التربیت کے نام سے ایک جماعت قائم کی کہ ہر فارغ شدہ سال میں ایک ماہ کی تنخواہ مدرسہ کودے۔ 
	١٢٩٦ھ یکم صفر کو جلسہ تقسیم انعام ہوا، اس موقع پر حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب نے اپنی تقریر میں فرمایا  : 
''خداوند کریم کا شکرکس زبان سے ادا کیا جائے کہ تیرہواں سال اس مدرسہ کاجس کو دارالعلوم کہنا بجا ہے بخیر و خوبی پورا ہوا ، الخ'' ۔
 	اس کے بعد سے مدرسہ کے بجائے اسے دارالعلوم (یونیورسٹی) کہا جانے لگا۔ اسی سال دارالعلوم میں تعلیم طب کا آغاز ہوا۔ 
	١٢٩٧ھ حضرت اقدس نانوتوی قدس سرہ ٤ جمادی الاولیٰ بروز پنجشبہ بعمر ٤٩ سال وصال ہوا ۔ تغمدہ اللّٰہ برحمة ورضوانہ ۔ آمین۔ 
	رُوداد دارالعلوم میں اراکینِ دارالعلوم کی طرف سے تحریر ہے  : 
''پندرہویں سال کا ختم ہونا اور سولہویں سال کا شروع ہونا اس قدر باعث خوشی نہیں ہے جس قدراس کے مربی وسرپرست حضرت فخر العلماء مولانا مولوی محمد قاسم رحمة اللہ علیہ کا اس جہان ِفانی سے عالم جاودانی کو تشریف لے جانا باعث حسرت وافسوس ہے الخ۔''
	 اراکین شورٰی نے آپ کی وفات کے بعد حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی نوراللہ مرقدہ کو دارالعلوم کا سرپرست بنایا اور حضرت شیخ المشائخ حاجی امداد اللہ صاحب قدس سرہ نے مکہ مکرمہ سے یہ تحریر فرمایا  :
   ١   تاریخ دیوبند میں بحوالہ بیاض یعقوبی تحریر ہے کہ اس سفر حج میں حضرت گنگوہی مولانا محمد مظہر نانوتوی ، مولانا محمد منیر نانوتوی سمیت تقریباً سو حضرات کا قافلہ تھا ۔( تاریخ دیوبند ص ٤٤٩ )  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter