Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2004

اكستان

14 - 65
رونق بخش جلسہ تھے علاوہ اور خلاف باتوں کے خصوصیت کے ساتھ یہ اظہار کیا گیا کہ مدرسہ عربیہ دیوبند کے بانی حضرت مولانا محمد قاسم صاحب ہیں چنانچہ روئیداد سال ١٣٢٠ھ  و  ١٣٢٢ھ وجلسہ منعقدہ ٦جنوری ١٩٠٥ء سے چند اقتباس درج کیے جاتے ہیں ۔الخ''
	اس کے بعد رسالہ کے مرتب نے اپنے دعوے کے ثبوت میں مذکورہ بالا حوالہ جات کی متعدد عبارتیں پیش کی ہیں وہ عبارتیں چونکہ طویل ہیں اس وجہ سے ان کو درج نہیں کیا جارہاہے ۔ بہرحال مندرجہ بالا عبارت سے یہ چیز بخوبی ظاہر ہے کہ یہ تبدیلی بیسوی صدی عیسوی کے ساتھ ساتھ آئی ہے اس سے قبل کیا تھا اور کاغذات مدرسہ میں بانی کس کو لکھا جاتا تھا اس کے بارے میں رسالہ کے مرتب نے حضرت مولانا ذوالفقار علی صاحب پدربزرگوار حضرت شیخ الہند  کا ایک اشتہار (جس کی تاریخ طباعت ٦جمادی الاول ١٣٠٦ھ ہے ) اپنے اس رسالہ میں نقل کیا ہے جس میں حضرت سیّد حاجی عابد حسین صاحب  ہی کو مدرسہ عربیہ دیوبند کا بانی قرار دیا ہے۔ اس اشتہار پر حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی جیسے اکابر ِہند کے دستخط موجود ہیں۔
٥۔  حضرت مولانا ذوالفقارعلی صاحب نے اپنی کتاب الھدیة السنیة فی احوال مدرسة الدیوبندیة میں بھی حاجی عابد حسین صاحب ہی کو مدرسہ کا بانی قرار دیا ہے۔ حضرت مولانا ذوالفقارعلی صاحب کی وفات ١٣٢٢ھ میں ہوئی ہے۔ 
٦۔  اس میں شک نہیں کہ دارالعلوم دیوبند کا موجودہ ڈھانچہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب  کا ترتیب دیا ہوا تھا جس میں رنگ آمیزی حضرت شیخ الہند اور حضرت شیخ الاسلام  نے کی اور اِس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔ (تذکرہ شیخ الہند  از ص١٣٩  تا  ١٤٤) 
	تذکرة العابدین کے مضمون سے یہ بات زیادہ واضح ہو جاتی ہے کہ اختلاف تھا ہی نہیں بلکہ اراکین ِشورٰی کی رائے بدل جانے پر خفگی تھی کہ جامع مسجد میںحجروں کا کام کیوں بڑھوایا تھا ۔خفگی جاتی رہی اور راضی ہو گئے اور موجودہ قطعہ خرید کر وقف کیا جس پر سنگ ِبنیاد رکھا گیا۔ملاحظہ ہو مفتی صاحب کا وہ کھیوٹ کا نقشہ جو گزرا۔
	ایسے اختلاف ہر جگہ ہوتے رہتے ہیں حتی کہ ایک گھر میں بھی ہوجایا کرتے ہیں ۔ مثل مشہور ہے'' جہاں برتن ہوتے ہیں کھڑکتے ہیں'' لیکن اس خفگی کو بڑھا چڑھا کر بتلانا بعد کے دور کی بات ہے کسی خاص غرض سے ایسا ہوا ہے اصل اختلاف وہ تھا جو ١٣١٠ھ میں پیش آیا جس کے بعد حاجی صاحب نے مدرسہ کا چارج نہیں لیا اور یکسو ہوگئے۔ مدرسہ چل ہی رہاتھا اور انہیں ناموری مطلوب نہ تھی اور یہ حضرت نانوتوی کی وفات سے تیرہ سال بعد کی بات ہے پھر بھی جو اُس بعد کے دور کی اختلافی باتیں سنی جاتی ہیں تووہ اِس قسم کی ہی سمجھنی چاہئیں جیسی بعض جگہ بزرگوں کے متعلقین میںپیدا ہوجاتی ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
57 اس شمارے میں 3 1
58 حرف آغاز 4 1
59 درس حدیث 6 1
60 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کاقوی حافظہ 6 59
61 ہمیشہ جوان رہے : 6 59
62 تکلیفوں پر صبر : 7 59
63 دینی طلباء کی تعریف قرآن میں : 7 59
64 مسجد میں سونا مکروہ ہے سوائے...... : 7 59
65 محبت کی دعاء : 8 59
66 کثرت روایات کی وجہ اور یادداشت کا امتحان : 8 59
67 حضرت ابو ہریرہ کی احادیث کی جانچ : 9 59
68 عبداللہ بن عمر وسے کثرتِ روایات اور اُس کی وجہ : 9 59
69 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ 10 1
70 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
71 ٣۔ مدرسہ کے مہتمم صاحبان : 13 70
72 ٤۔ یہ تاریخی تبدیلی کب سے؟ : 13 70
73 وفیات 18 1
74 اقبال کے آئینہ گفتار میں 19 1
75 کمال ِ انسانی کے راز 26 1
76 اخلاق ِنبوت ۖ کی چند جھلکیاں 29 1
77 انسانیت کے نجات دہندہ : 30 76
78 سراپا شفقت : 31 76
79 منبع جودوسخا : 31 76
80 پیکر شرم وحیا : 32 76
81 رحمتِ عالم : 32 76
82 بہترین شوہر : 34 76
83 علماء اہلِ سنت والجماعت دیوبند اور عصر ہذا کے معتزلہ کے مابین فاصلہ 36 1
84 دعاء کی افادیت و اہمیت 43 1
85 بقیہ : دعاء کی افادیت و اہمیت 42 84
86 دُعا کے فوائد و ثمرات : 43 84
87 رُوح دُعاء : 44 84
88 آدابِ دعاء : 44 84
89 ہاتھ اُٹھانے کی ہیئت و کیفیت کا بیان 49 84
90 ١۔ دعا ء میں ہاتھ کس قدر بلند کیے جائیں : 49 89
91 دعاء کی اقسام اور ہاتھ اُٹھانے کی کیفیت 52 84
92 سلام بدرگاہِ خیر الانام علیہ الصلٰوة والسلام 54 1
93 مسواک کے دینی و طبی فوائد 55 1
94 مسواک کا حکم کیوں نازل ہوا؟ : 55 93
95 مسواک تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے : 55 93
96 مسواک احادیث کی روشنی میں : 55 93
97 نبی کریم ۖ کے مسواک کرنے کے اوقات : 56 93
98 مسواک کا ساتھ رکھنا : 56 93
99 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 56 93
100 گھر سے نکلتے وقت مسواک : 56 93
101 روزہ دار کے لئے مسواک : 56 93
102 تلاوت ِقرآن کے لئے مسواک : 56 93
103 مسواک کی فضیلت : 57 93
104 اگر مسواک نہ ہو تو انگلی کو مسواک بنالیں : 57 93
105 برش کا حکم : 57 93
106 خواتین کے لئے مسواک : 57 93
107 مسواک کے طبی ورُوحانی فوائد : 58 93
108 مالِ محمود اور مالِ مذمُوم 59 1
109 دینی مسائل 61 1
110 ( قضا نمازوں کے پڑھنے کا بیان ) 61 109
111 اہم اعلان 64 1
Flag Counter