Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2003

اكستان

38 - 65
نبیاء علیہم السلام ،فرشتے اور اللہ کے دوسرے صالح اور مقرب بندے بھی اپنے سے تعلق رکھنے والے اہلِ ایمان کے حق میں سفارشیں کریںگے یہاںتک کہ اہلِ ایمان کے کم عمر میں فوت معصوم بچے بھی اپنے ماں باپ کے لیے سفارشیں کریںگے،اسی طرح بعض اعمال ِصالحہ بھی اپنے کرنے والوں کے لیے سفارش کریں گے اور یہ سفارشیں بھی قبول فرمائی جائیںگی اور بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہوگی جن کی نجات اور بخشش ان سفارشوں ہی کے بہانہ ہوگی ۔
	مگر خیال رہے کہ یہ سب شفاعتیں اللہ کے اذ ن سے او ر اُس کی مرضی اور اجازت سے ہوں گی ورنہ کسی نبی او ر کسی فرشتہ کی بھی یہ مجال نہیں ہے کہ وہ اللہ کی مرضی کے بغیر کسی ایک آدمی کو بھی دوزخ سے نکال سکے یا اُس کا اذن اور اشارہ پائے بغیر کسی کے حق میں سفارش کے لیے زبان کھول سکے۔
عن انس قال قال رسول اللّٰہ ۖ اذا کان یوم القیٰمة ماج الناس بعضھم فی بعضٍ فیا تون آدم فیقو لون اشفع الیٰ ربک فیقول لست لھاولکن علیکم بأبراھیم فانہ خلیل الرحمٰن فیاتون ابراھیم فیقول لست لھا ولکن علیکم بموسٰی فانہ کلیم اللّٰہ فیاتون موسٰی فیقول لست لھا ولکن علیکم  بعیسٰی فانہ  روح اللّٰہ وکلمتہ فیاتون عیسٰی فیقول لست لھا ولکن علیکم بمحمد فیاتونی فاقول انا لھا فأستاذن علٰی ربی فیوذن لی ویلھمنی محامد احمدہ بھا لا تحضرنی الان فاحمدہ بتلک المحامد واخر لہ ساجداً فیقال یا محمد ارفع رأسک وقل تسمع وسل تعطہ واشفع تشفع فأقول یا رب اُمّتی اُمّتی فیقال انطلق فاخرج من کان فی قلبہ مثقال شعیرة من ایمان فأنطلق فأفعل ثم أعود فاحمدہ بتلک المحامد ثم اخرلہ ساجدا فیقال یا محمد ارفع رأسک وقل تسمع وسل تعطہ واشفع تشفع فاقول یارب اُمّتی اُمّتی فیقال انطلق فأخرج من کان فی قلبہ مثقال ذرة اوخردلة من ایمان فانطلق فأفعل ثم أعود فاحمدہ بتلک الحمامد ثم أخرلہ ساجداً فیقال یامحمد ارفع راسک وقل تسمع وسل تعطہ واشفع تشفع فاقول یارب اُمّتی اُمّتی فیقال انطلق فاخرج من کان فی قلبہ ادنٰی ادنٰی ادنٰی مثقال حبة خردلة من ایمان فاخرجہ من النار فأنطلق فافعل ثم أعود الرابعة فاحمدہ بتلک المحامد ثم اخرلہ ساجداً فیقال یا محمد ارفع راسک وقل تسمع وسل تعطہ واشفع تشفع فاقول یا رب اِئذن لی فیمن قال

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
50 درس حدیث 6 1
51 فضیلت حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما 6 50
52 حضرت عائشہ کی غیرت : 6 50
53 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا : 7 50
54 حضرت عائشہ کی باری، لوگوں کا رویہ ، اس کی وجہ : 7 50
55 ازواجِ مطہرات کی دو جماعتیں : 7 50
56 سوکن کی برداشت : 7 50
57 حضرت اُم ِ سلمہ کی گفتگو ،بعد ازاں تائب ہونا : 8 50
58 ایک اور کوشش اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 50
59 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کامان : 9 50
60 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 10 1
61 جیل خانے یا عبادت گاہیں،ان حضرات کے مشاغل کی ایک جھلک : 10 60
62 جمعیة علماء ہند کی نظامت : 12 60
63 ١٩٤٧ء کے بعد حالات اور خدمات : 12 60
64 ٤٧ء کے بعد پیش آنے والے حالات کے ضمن میں : 14 60
65 جدید دفترجمعیة علماء ہند : 15 60
66 آخری دور کی تصانیف : 15 60
67 سلوک واحسان : 17 60
68 تعلیمی اشغال مدارس سے شغف : 18 60
69 عادات واخلاق : 20 60
70 عبادت وریاضت : 21 60
71 آخر وقت تک عزیمت پر عمل پیرا رہنے کی کوشش : 21 60
72 علالت : 22 60
73 وفات : 22 60
74 حُسنِ خاتمہ : 23 60
75 ایک اہم اعلان 25 1
76 قسط :١حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال 27 1
77 نشو ونما : 30 76
78 حسن بصری نے کن صحابہ سے روایت کی : 34 76
79 فہمِ حدیث 37 1
80 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 37 79
81 شفاعت : 37 79
82 شفاعت کون کون کرے گا : 42 79
83 جہنم میں داخلہ سے پہلے شفاعت : 42 79
84 اکمالِ دین 43 1
85 قرآن وحدیث میں تحریف : 43 84
86 (٢) اکمالِ دین ادلہ ٔ اربعہ کی صورت میں : 48 84
87 دعوت الی الحق : 50 84
88 آپ کے دینی مسائل 51 1
89 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 51 88
90 نماز کی سنتیں : 51 88
91 حاصل مطالعہ 55 1
92 بے ادب بے نصیب : 55 91
93 قبلہ کی طرف تھوکنا بے ادبی ہے : 55 91
94 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے : 57 91
95 ھَلْ جَزَآئُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ : 59 91
96 وَکَذَالِکَ جَعَلْنَا لِکُلِّ نَبِیٍّ عَدُ وًَّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ : 60 91
Flag Counter