Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

32 - 66
ہوش زیادہ رہا ،بار بارداہنے ہاتھ کی شہادت کی انگلی اُٹھاتے رہے اور ٧ رمضان المبارک بروز بدھ ، شام کو عصر کی نماز کے بعد تقریبًا ٤بجے مدینہ منورہ میں اس دار فانی کو الوداع کہا ۔انا للہ وانا للہ الیہ راجعون ۔
	معلوم ہوا کہ ایک سال قبل آپ نے خواب دیکھا تھا کہ والد سیّد محمود صاحب  فرما رہے ہیں کہ ''حبیب ! اب کے رمضان ہمارے ساتھ گزارنا '' ۔اللہ نے یہ خواب سچا کر دکھایا اور مقدس ماہ رمضان میں مقدس مقام پر آپ اللہ کو پیارے     ہو گئے ،اگلے روز فجر کی نماز کے بعد مسجد نبوی میںامام حرم شیخ ثبیتی نے نماز جنازہ پڑھائی اور سینکڑوں اہل مدینہ نے آپ کو آخری آرام گاہ جبت البقیع میں پہنچایا ، آپ کی قبر اس احاطہ میں بنائی گئی جہاں عرصہ دراز سے عام لوگوں کی تدفین بندہے ۔
	حسن اتفاق کہ امیر الہند حضرت مولانا سیّد اسعد صاحب مدنی دامت برکاتہم آپ کی وفات کے فوراً بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے تھے اور نماز جنازہ اور تدفین میں شریک ہوئے اور پسماندگان کو ڈھارس دلائی ، ڈاکٹر احمد حبیب نے گھر آکر حضرت مولانا مدظلہ سے درخواست کی آپ اس جگہ تشریف رکھیں جہاں بابا (سیّد صاحب )تشریف رکھتے تھے ۔ اس لیے کہ بابا کے بعد آپ ہی ہمارے خاندان کے سب سے بڑے ہیں ،بہرحال سیّد صاحب چلے گئے اور جانا ہر ایک کوہے مگر ان کی خدمات اور عنایتیں بہر حال یاد کی جاتی رہیں گی ۔اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور بلند تر درجات سے نوازے ۔ آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter