ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002 |
اكستان |
|
گرتے دھارے سے وہ کب تک آنکھیں چرائیں گے ،آخر ایک نہ ایک دن مظلموں کی پکار رنگ لائے گی اور طاغوتی پشتوں کو تنکوں کی طرح بہالے جائے گی ۔اللہ بزرگ وبرتر کا وعدہ سچا ہے جب اس کی نصرت آئے گی تو کفر کی ڈھیلی رسی میں خود بخود تنائو آجائے گا اور مظلموں کو سر بلندی مل کر رہے گی انشاء اللہ۔