Deobandi Books

داڑھی کی شرعی حیثیت

33 - 70
ہے، جیسا کہ عراقی نے لکھا ہے۔۱؎
	امام بخاری کے علاوہ قتیبہ نے بھی اس کی مدح سرائی ہے اور ابوعاصم کہتے ہیں ’’ عمر عندنا أحسن أخذاً للحدیث من ابن المبارک‘‘ ہاں اکثر ائمہ فن کے جرح کرنے کی وجہ سے اسے ضعیف کہہ سکتے ہیں لیکن ضعیف کا متروک الحدیث کا ہونا لازمی نہیں ، نیز کسی کو متروک قرار دینے کے لیے تمام ائمہ فن کا اتفاق بھی ضروری ہے، ابن الصلاح اپنی کتاب علوم الحدیث میں اس سے متعلق ایک ضابطہ نقل کرتے ہیں کہ:
	لا یترک حدیث رجل حتی یجتمع الجمیع علی ترک حدیثہ قد یقال فلان ضعیف فأما أن یقال فلان متروک فلا، الا أن یجمع الجمیع علی ترک حدیثہ۔۲؎  
	کسی شخص کی حدیث ترک نہیں کی جائیگی۔ یہاں تک کہ اس پر سب کا اتفاق ہوجائے، یہ کہا جاسکتا ہے کہ فلاں ضعیف ہے لیکن یہ کہا جائے کہ فلاں متروک ہے، تو ایسا نہیں کہا جاسکتا ہے جب تک کہ اس پر سب کا اتفاق نہ ہوجائے۔
	مذکورہ قاعدے کومد نظر رکھتے ہوئے عمر بن ہارون کو متروک کہنا زیب نہیں دیتا، کیونکہ امام بخاری وغیرہ نے اسے متروک الحدیث قرار نہیں دیا ہے، البتہ امام بخاری نے عمر بن ہارون کو زیر بحث حدیث کی روایت میں منفرد قرار دیا ہے، لیکن ابن عدی کی تحقیق اس سے مختلف ہے چنانچہ وہ کہتے ہیں :
	وقد روی ھذا عن اسامۃ غیر عمر بن ہارون۔۳؎
------------------------------
۱؎     ملاحظہ ہو التقیید والایضاح ص ۱۳۶
۲؎    علوم الحدیث ص ۱۳۶
۳؎    الکامل فی ضعفاء الرجال ۵؍ ۱۶۸۹

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 داڑھی کی شرعی حیثیت 1 1
4 ناشر: دار الکتاب الاسلامی 1 1
5 {جملہ حقوق غیر محفوظ } 2 1
6 ملنے کا پتہ 2 1
7 فہرست عناوین 3 1
8 حرفِ اوّل 5 1
9 اعفائِ لحیہ سے متعلق مرفوع احادیث 7 1
10 سلف صالحین کا تعامل 11 1
11 امام ابوحنیفہؒ کا مسلک 13 1
12 امام مالکؒ کا مسلک 17 1
13 امام شافعیؒ کا مسلک 21 1
14 امام احمد بن حنبلؒ کا مسلک 27 1
15 جمہور کی تائید میں روایتیں 29 1
16 مرفوع 30 1
17 مرسل 36 1
18 موقوف 36 1
19 اثر تابعی 38 1
20 ایک شبہے کا ازالہ 38 1
21 مزید دلائل فتاویٰ ثنائیہ کی روشنی میں 41 1
22 دوسرا فتویٰ: 42 1
23 تیسرا فیصلہ کن فتویٰ: 44 1
24 شیخ البانی کا نقطۂ نظر 46 1
25 حرفِ آخر 50 1
26 مراجع 51 1
27 تقاریظ وتبصرے 55 1
28 تقریظ بقلم حضرت مولانا برہان الدین سنبھلی 56 1
29 تقریظ بقلم حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب خیرآبادی 58 1
30 تقریظ بقلم مولانا عزیز الرحمن صاحب بجنوری 59 1
31 تبصرہ ماہنامہ الفاروق، کراچی 60 1
32 تبصرہ ماہنامہ اشراق، لاہور 62 1
33 تبصرہ ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ 63 1
34 تبصرہ پندرہ روزہ تعمیر حیات، لکھنؤ 64 1
35 تبصرہ سہ روزہ دعوت ، دہلی 65 1
36 تبصرہ ماہنامہ معارف اعظم گڑھ 66 1
37 تبصرہ ماہنامہ ارمغان شاہ ولی اللہ پھلت، مظفر نگر 67 1
38 تبصرہ سہ ماہی’’ الشارق‘‘ جامعہ اسلامیہ مظفرپور،ضلع اعظم گڑھ، یوپی 69 1
39 مؤلف کی ایک دوسری معرکۂ آرا کتاب تمباکو اور اسلام 70 1
40 ملنے کا پتہ: فرید بک ڈپو(پرائیویٹ)لمٹیڈدہلی 70 1
41 پہلا فتویٰ: 41 1
Flag Counter