Deobandi Books

داڑھی کی شرعی حیثیت

32 - 70
	وقد احتج أکثر أھل الحدیث بحدیثہ۔  ۱؎
	اکثر محدثین نے ان کی حدیث کو حجت ماناہے۔
	محمد بن علان صدیقی شافعی(متوفی ۱۰۵۷ھ) لکھتے ہیں :
	وقد اختلف الحفاظ فی الاحتجاج بنسخۃ عمروبن شعیب عن أبیہ عن جدہ والراجح الاحتجاج بھا مطلقاً۔۲؎
	حفاظ حدیث نے عمرو بن شعیب عن أبیہ عن جدہ کے نسخہ میں اختلاف کیا ہے، راجح اس سے مطلقاً حجت پکڑنا ہے۔
	ابن عبد الہادی حنبلی (متوفی ۷۴۴ھ) کی رائے بھی کوئی مختلف نہیں ہے چنانچہ وہ رقم طراز ہیں :
	ھو ثقۃ محتج بہ عند الجمہور۔۳؎
ابن القیم حنبلی (متوفی ۷۵۱ھ) فرماتے ہیں :
	الجمہور یحتجون بہ وقد احتج بہ الشافعی فی غیر موضع واحتج بہ الأمۃ کلھم فی الدیات۔۴؎ 
	جمہور ان سے استدلال کرتے ہیں شافعیؒ نے متعدد مواقع پر ان سے استدلال کیا ہے اور دیت کے مسائل میں تو سارے ائمہ نے انہیں حجت مانا ہے۔
	رہا مسئلہ عمر بن ہارون(متوفی ۱۹۴ھ) کا متروک ہونا تو امام نسائی وغیرہ نے ایسا کہا ہے یہ فیصلہ جمہور اہل فن کا نہیں ہے، بقول ترمذی امام بخاری اس راوی کے بارے میں اچھی رائے رکھتے تھے اور انہوں نے اس کی توثیق کرتے ہوئے ’’مقارب الحدیث‘‘ کہا ہے اور لفظ توثیق کے الفاظ میں چوتھے درجہ پر آتا
------------------------------
۱؎  علوم الحدیث لابن الصلاح مع شرح التقیید والایضاح ص ۳۰۳، مطبوعہ مؤسسۃ الکتب الثقافیۃ
۲؎   دلیل الفالحین ۲؍۱۳۳
۳؎   المحرر فی الحدیث ۲؍۵۴۸
۴؎   تہذیب الامام ابن قیم الجوزیہ ۶؍ ۳۷۴

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 داڑھی کی شرعی حیثیت 1 1
4 ناشر: دار الکتاب الاسلامی 1 1
5 {جملہ حقوق غیر محفوظ } 2 1
6 ملنے کا پتہ 2 1
7 فہرست عناوین 3 1
8 حرفِ اوّل 5 1
9 اعفائِ لحیہ سے متعلق مرفوع احادیث 7 1
10 سلف صالحین کا تعامل 11 1
11 امام ابوحنیفہؒ کا مسلک 13 1
12 امام مالکؒ کا مسلک 17 1
13 امام شافعیؒ کا مسلک 21 1
14 امام احمد بن حنبلؒ کا مسلک 27 1
15 جمہور کی تائید میں روایتیں 29 1
16 مرفوع 30 1
17 مرسل 36 1
18 موقوف 36 1
19 اثر تابعی 38 1
20 ایک شبہے کا ازالہ 38 1
21 مزید دلائل فتاویٰ ثنائیہ کی روشنی میں 41 1
22 دوسرا فتویٰ: 42 1
23 تیسرا فیصلہ کن فتویٰ: 44 1
24 شیخ البانی کا نقطۂ نظر 46 1
25 حرفِ آخر 50 1
26 مراجع 51 1
27 تقاریظ وتبصرے 55 1
28 تقریظ بقلم حضرت مولانا برہان الدین سنبھلی 56 1
29 تقریظ بقلم حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب خیرآبادی 58 1
30 تقریظ بقلم مولانا عزیز الرحمن صاحب بجنوری 59 1
31 تبصرہ ماہنامہ الفاروق، کراچی 60 1
32 تبصرہ ماہنامہ اشراق، لاہور 62 1
33 تبصرہ ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ 63 1
34 تبصرہ پندرہ روزہ تعمیر حیات، لکھنؤ 64 1
35 تبصرہ سہ روزہ دعوت ، دہلی 65 1
36 تبصرہ ماہنامہ معارف اعظم گڑھ 66 1
37 تبصرہ ماہنامہ ارمغان شاہ ولی اللہ پھلت، مظفر نگر 67 1
38 تبصرہ سہ ماہی’’ الشارق‘‘ جامعہ اسلامیہ مظفرپور،ضلع اعظم گڑھ، یوپی 69 1
39 مؤلف کی ایک دوسری معرکۂ آرا کتاب تمباکو اور اسلام 70 1
40 ملنے کا پتہ: فرید بک ڈپو(پرائیویٹ)لمٹیڈدہلی 70 1
41 پہلا فتویٰ: 41 1
Flag Counter