Deobandi Books

داڑھی کی شرعی حیثیت

69 - 70
تبصرہ سہ ماہی’’ الشارق‘‘ جامعہ اسلامیہ مظفرپور،ضلع اعظم گڑھ، یوپی

	داڑھی رکھنے کے وجوب اور اس کے مونڈنے کے حرام ہونے پر علماء کا مطلق اتفاق ہے ، اختلاف ہے تو اصلاح ریش میں کم اور زیادہ کی مقدار پر، زیر نظر کتاب میں اسی مسئلہ پر عالمانہ بحث کی گئی ہے، مرفوع احادیث، سلف صالحین کے تعامل، ائمہ اربعہ کے مسلک، جمہور کی تائید میں مختلف درجات کی روایات اور شیخ البانی کے نقطہ نظر جیسے عنوانوں کے تحت سیر حاصل اور سنجیدہ گفتگو کے بعد واضح کیا گیا ہے کہ جمہور علمائے امت کا مسلک مطلق ارسال لحیہ( داڑھی چھوڑنے) کے وجوب کا نہیں ہے، اس قدیم فقہی بحث میں اب بھی اختلاف فکروعمل کی گنجائش ہے لیکن اس رسالہ کے مندرجات سے اختلاف دشوار ہے اس کتاب کی خاص خوبی یہی ہے کہ دلائل اور اثبات قول میں علمی متانت کو ملحوظ رکھا گیا ہے، عام مناظرانہ رنگ کہیں غالب نہیں ، اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ رسالہ قامت میں کمتر لیکن قدر میں کہیں بڑھ کر ہے۔
(سہ ماہی ’’ الشارق‘‘ شمارہ: جولائی،اگست، ستمبر ۲۰۰۲ء)

٭٭

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 داڑھی کی شرعی حیثیت 1 1
4 ناشر: دار الکتاب الاسلامی 1 1
5 {جملہ حقوق غیر محفوظ } 2 1
6 ملنے کا پتہ 2 1
7 فہرست عناوین 3 1
8 حرفِ اوّل 5 1
9 اعفائِ لحیہ سے متعلق مرفوع احادیث 7 1
10 سلف صالحین کا تعامل 11 1
11 امام ابوحنیفہؒ کا مسلک 13 1
12 امام مالکؒ کا مسلک 17 1
13 امام شافعیؒ کا مسلک 21 1
14 امام احمد بن حنبلؒ کا مسلک 27 1
15 جمہور کی تائید میں روایتیں 29 1
16 مرفوع 30 1
17 مرسل 36 1
18 موقوف 36 1
19 اثر تابعی 38 1
20 ایک شبہے کا ازالہ 38 1
21 مزید دلائل فتاویٰ ثنائیہ کی روشنی میں 41 1
22 دوسرا فتویٰ: 42 1
23 تیسرا فیصلہ کن فتویٰ: 44 1
24 شیخ البانی کا نقطۂ نظر 46 1
25 حرفِ آخر 50 1
26 مراجع 51 1
27 تقاریظ وتبصرے 55 1
28 تقریظ بقلم حضرت مولانا برہان الدین سنبھلی 56 1
29 تقریظ بقلم حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب خیرآبادی 58 1
30 تقریظ بقلم مولانا عزیز الرحمن صاحب بجنوری 59 1
31 تبصرہ ماہنامہ الفاروق، کراچی 60 1
32 تبصرہ ماہنامہ اشراق، لاہور 62 1
33 تبصرہ ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ 63 1
34 تبصرہ پندرہ روزہ تعمیر حیات، لکھنؤ 64 1
35 تبصرہ سہ روزہ دعوت ، دہلی 65 1
36 تبصرہ ماہنامہ معارف اعظم گڑھ 66 1
37 تبصرہ ماہنامہ ارمغان شاہ ولی اللہ پھلت، مظفر نگر 67 1
38 تبصرہ سہ ماہی’’ الشارق‘‘ جامعہ اسلامیہ مظفرپور،ضلع اعظم گڑھ، یوپی 69 1
39 مؤلف کی ایک دوسری معرکۂ آرا کتاب تمباکو اور اسلام 70 1
40 ملنے کا پتہ: فرید بک ڈپو(پرائیویٹ)لمٹیڈدہلی 70 1
41 پہلا فتویٰ: 41 1
Flag Counter