ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں |
یک علمی |
|
کا مالک نہیں، اور مالک ِ زمین کے ساتھ اس کا اپنا معاہدہ غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہے -( کہ ہوسکتا ہے وہ پورا ہوجائے، اور یہ بھی امکان ہے کہ وقت پر قیمت ادا نہیں کرسکا، تو فسخ ہوجائے) … تو اس کا اس زمین کو پلاٹ بنابنا کر آگے فروخت کرنا مالکانہ حقوق کے ساتھ کسی بھی طرح درست نہیں ہے، … اس کی حیثیت یا تو دلال کی ہوگی(۵) یا وکیل کی(۶)، … اور دلال یا وکیل - اپنی اجرتِ متعینہ کے حق دار ہوتے ہیں، نہ کہ پورے منافع کے۔(۷)