Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

82 - 98
’’ ولکن صرح عدۃٌ من الفقہاء بأنہ قد یجوز العمل أو الإفتاء بروایۃ ضعیفۃ أو قول مرجوح لضرورۃ اقتضت ذلک ‘‘ ۔ (أصول الإفتاء وآدابہ :ص/۱۹۸)
حالانکہ زمین کا کاروبار کرنے والوں سے جب ٹوکن دے کر معاملہ کے متعلق دریافت کیا گیا، تو سب نے یہی کہا کہ محض ٹوکن کی صورت میں جو معاملہ ہوتا ہے ،وہ قطعی عقد نہیں ہوتا بلکہ اس کی حقیقت محض ایک معاہدہ کی ہے ، جسے بائع اور مشتری مدت پوری ہونے پر قانونی طور پرپورا کرنے کے مکلف وپابند ہوتے ہیں، تو جب یہ بیع، بیعِ تام ہی نہیں، تواس صورت میں اختلاف شیخین وامام محمد رحمہم اللہ کا بھی کوئی سوال پیدا نہیں ہوگا۔ 
نوٹ:یہ تمام باتیں اپنی ناقص عقل وفہم کے باوجود اس امید کے ساتھ لکھی گئیںکہ علماء اور اربابِ افتاء ان پر غور وفکر فرمائیں گے، اور بیع عقار کی اس صورت میں امت کے ابتلائے عام کی وجہ سے جس درد وفکر میں ڈوب کر یہ سطریں لکھی گئیں انہیں اسی تناظر میں دیکھیں گے!! 
واللہ اعلم بالصواب وعلمہ اتم واحکم

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter