Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

30 - 66
''یہ قرآن زور دار ہدایت کرنے والااُن لوگوں کے لیے ہے جن کے روحانی اعضاء صحیح و سالم ہیں ،اُن میں خداسے ڈرنے اور اُس کے مخالف اُمور سے پر ہیز کرنے کا مادّہ موجود ہے، وہ غیب کی (آنکھوں سے اوجھل ہونے والی) باتوں پر (دلائلِ باہرہ کی بنا پر) یقین لاتے ہیں ۔'' 
مگر جس طرح بیمار اور ماؤف معدہ غذائِ صالح سے نہ صرف نفرت ہی کرتا ہے بلکہ بسااوقات اُس کو ایسی غذا سے نقصان بھی پہنچ جاتا ہے اسی طرح ایسی صاف اور تیز روشنی سے اُن لوگوں کو جن کا روحانی معدہ خراب اور مریض ہے نفرت ہوتی ہے اور وہ بجائے ہدایت کے گمراہی کے گڑھوں میں گرجاتے ہیں۔   ( اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے )
( یُضِلُّ بِہ کَثِیْرًا وَّ یَھْدِیْ بِہِ کَثِیْرًا ط وَمَا یُضِلُّ بِہ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ o الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَھْدَ اللّٰہِ مِنْ بَعْدِ مِیْثَاقِہ وَیَقْطَعُوْنَ مَآ اَمَرَ اللّٰہُ بِہ اَنْ یُّوْصَلَ وَیُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ ط اُولٰئِکَ ھُمُ الْخٰسِرُوْنَ) (سورُ البقرہ : ٢٦ ، ٢٧ )
''خدا وند کریم بہت سے لوگوں کواِس قرآن کی روشنی سے گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو ہدایت کرتا ہے سوائے (اُن) فاسقوں کے جن کے روحانی اعضاء بربادہوگئے ہیں کسی کو گمراہ نہیں کرتا، یہ (فاسق) لوگ خدا کے عہدوں کومضبوط کرنے کے بعد توڑتے ہیں اور جن چیزوں کے جوڑنے کاحکم خدا نے دیا تھا اُن کو کاٹتے ہیں اور زمین میں فساد کرتے ہیں یہی لوگ ٹوٹے  ١  میں پڑنے والے ہیں۔'' 
ہاں ہاں آفتاب اپنی بے نہایت نورانیت اور تابش کی وجہ سے اگرچہ ایک عالَم کے لیے رحمت کاملہ ہے مگر شِپّر  ٢  ......... وغیرہ کے لیے باعث ِ عذاب بھی ہے، شیرینی تندرست آدمی کے لیے نہایت مرغوب ہے مگر صفراوی بیمار کے لیے بے حد آزار رساں ،جس طرح احول (بھینگے) کو ایک چیز دو دکھائی دیتی ہیں اور اِس امر میں وہ اپنے آپ کو حقانی سمجھتاہے اسی طرح روحانی امراض والے بہت سی
  ١  خسارہ   ٢   چمگادڑ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter