Deobandi Books

اصلی پیر کی پہچان

ہم نوٹ :

28 - 50
سب اﷲ کا انتظام ہوتا ہے، اللہ جس کو چاہتا ہے اپنا بناتا ہے، جب تک ان کا فضل نہیں ہوگا ہم اور آپ گناہوں سے نہیں نکل سکتے، ہزاروں بہا نے بازیاں آڑے آجاتی ہیں۔ ایک صاحب نے کہا کہ ہم تو حسینوں کو اس لیے دیکھتے ہیں کہ ان کی شکلوں میں اللہ تعا لیٰ کا حسن نظر آتا ہے، ان کا یہ حسن، آئینۂ جمالِ خداوندی ہے  یعنی خدا کے جمال کا آئینہ ہے، ہم انہیں کسی بُری نیت سے نہیں دیکھتے، ہم ان میں اللہ کا جما ل دیکھتے ہیں۔ میرے شیخ حضرت مولانا   شاہ عبد الغنی صاحب پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کے یہاں ایک ملا زم تھا، روٹی اچھی پکاتا تھا، ایک دن آٹا خریدنے گیا تو بنیے کی دوکا ن پر جو گُڑ رکھا ہوا تھا اس میں سے گُڑ کی ایک ڈلی اُٹھا کر جیب میں رکھ لی، حضرت کے ایک بیٹے اس کے ساتھ تھے، انہوں نے اسے یہ حرکت کرتے دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیا کیا؟ اس نے کہا کہ میں نے تو ایسے ہی مزے کے لیے گڑ رکھ لیا ورنہ میری نیت بُری نہیں تھی۔ لیجیے صاحب، اب چوری کے لیے بھی اچھی نیت ہونے لگی۔ تو چیونٹی نے اس کبوتر کو مضبوطی سے پکڑلیا، اللہ نے کبوتر کو حکم دیا کہ واپس جاؤ، وہ حرمِ کعبہ آیا اور چیونٹی بھی اس کے ساتھ حرم پہنچ گئی۔
اصلی پیر کی پہچان
حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہٗ فرماتے ہیں کہ اگر تم کو بھی حرم کا کوئی کبوتر مل جا ئے، جس کا جسم یہا ں رہتا ہو اور دل کعبہ میں رہتا ہو یعنی جو سراپا سنت و شریعت کا پابند ہو، اگر کوئی ایسا اللہ والا مل جائے تو اس سے چمٹ جاؤ، مگر اللہ والوں کو خود سے نہ پہچانو، وقت کے علماء اوروقت کے بزرگانِ دین سے پو چھو کہ ہم کس بزرگ کے پاس  جایا کریں؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کی نظر غلط پہچان لے، کہیں آپ کلفٹن پر لنگوٹ باندھے ہوئے نشہ باز کو جو سٹے کا نمبر بتا رہا ہو غلطی سے بزرگ سمجھ لیں۔ پتا چلا کہ آپ اس کے پاس اپنے مقدمہ کے لیے دعا کرانے گئے اور اس نے بجائے دعائیں دینے کے دو چار گالیاں دے دیں۔
جذب کا تیسرا قصہ 
اب جذب کا تیسرا قصہ سناتا ہوں۔ خواجہ عزیز الحسن صاحب مجذوب رحمۃ اللہ علیہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 اہل اﷲ کے قصے سنانے کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟ 10 1
4 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی تین محبوب چیزیں 10 1
5 حیّ علی الصلٰوۃ کا عجیب عاشقانہ ترجمہ 11 1
6 گناہ گاروں اور اﷲ والوں کی پریشانی میں کیا فرق ہوتا ہے؟ 12 1
7 حضرت بہلول رحمۃ اللہ علیہ کا بصیرت افروز واقعہ 12 1
8 عام لوگ اﷲ والوں کا مقام نہیں پہچان سکتے 13 1
9 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے تین محبوب اعمال 15 1
10 شیخ کو ہدیہ دینے کے آداب 15 1
11 ولایت کے لیے اللہ تعالیٰ کا جذب کرنا لازمی ہے 17 1
12 اولیاء اللہ کے جذب کا پہلا قصہ 18 1
13 تارکِ دنیا اور متروکِ دنیا میں فرق 19 1
14 کشف بندہ کے اختیار میں نہیں ہوتا 20 1
15 مردوں کے لیے سونا چاندی کی انگوٹھی کے استعمال کا مسئلہ 21 1
16 مجاہدات کے بغیر مولیٰ کو حاصل کرنا محال ہے 21 1
17 حضرت ابراہیم ابن ادہم رحمۃ اللہ علیہ کی دس سال بعد بیٹے سے ملاقات 22 1
18 سلطان ابراہیم ابن ادہم رحمۃ اللہ علیہ کی ایک دعا اور ا للہ تعالیٰ کا جواب 23 1
19 قرآن پاک کی ایک آیت کی عجیب تفسیر 24 1
20 جذب کا دوسرا قصہ 25 1
21 صحبتِ اہل ا للہ کی اہمیت پر نصیحت آموز مثالیں 25 1
22 اصلی پیر کی پہچان 28 1
23 جذب کا تیسرا قصہ 28 1
24 اﷲتعالیٰ کی محبت میں جنت کا مزہ ملتا ہے 29 1
25 لیلیٰ اور مجنوں کی آپس میں کیا رشتہ داری تھی؟ 30 1
26 مزے دار زندگی اﷲتعالیٰ کی فرماں برداری ہی سے ملتی ہے 30 1
27 گِدُّو بندر کے نام کی عجیب تشریح 31 1
28 بے مثل مولیٰ کے بے مثل نام کی بے مثل لذت 31 1
29 حالتِ گناہ میں بھی اﷲ تعالیٰ کےکرم سے جذب عطا ہوسکتا ہے 32 1
30 حضرت بِشرحافی رحمۃ اللہ علیہ کے جذب کا قصہ 32 1
31 جگر صاحب کی حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضری 33 1
32 جگر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حق میں حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی چار دعائیں 35 1
33 حضرت ابراہیم ابن ادہم رحمۃ اللہ علیہ کی برکت سے ایک شرابی کے جذب کا قصہ 35 1
34 حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا کے آثارِ قبولیت 36 1
35 توبہ کرنے والا اللہ تعالیٰ کا محبوب ہوجاتا ہے 37 1
36 گناہوں کے نشانات کو مٹا دینے کی حکمت 38 1
37 داڑھی نہ رکھنے والے قیامت کے دن اﷲ کے نبی کو کیا جواب دیں گے؟ 38 1
38 داڑھی رکھنے کا انعام 39 1
39 جگر صا حب رحمۃ اللہ علیہ کی عبد الرب نشتر سے ملاقات کا دلچسپ واقعہ 41 1
Flag Counter