رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت |
ہم نوٹ : |
|
تشریح: جیسا کہ آج کل شراب کا نام جامِ صحت رکھا ہوا ہے۔ اُمتِ مسلمہ کو حق تعالیٰ شانہٗ اپنی رحمت سے ہدایت فرمائیں،آمین۔ الحمد للہ تعالیٰ کہ آج ۱۳ ؍ رمضان المبارک ۱۳۹۴ ھ بروز دو شنبہ اس کتاب کا مسودہ تکمیل اور اختتام کو پہنچا۔ ناظرین حضرات سے احقر دعا کی درخواست کرتا ہے کہ حق تعالیٰ شانہٗ اپنی رحمت سے اور اپنے نبئ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں اس کتاب کو قبول اور نافع فرمائیں۔ اور احقر کے لیے اور مجلس اشاعۃ الحق کے معاونین کے لیے صدقۂ جاریہ فرمائیں،آمین ۔ راقم الحروف محمد اختر عفا اللہ عنہ ۱۳ ؍ رمضان المبارک ۱۳۹۴ ھ مجلس اشاعۃ الحق ۴ ۔ جی ۔ ۱۲؍۱ ۔ ناظم آباد ، کراچی نمبر ۱۸ ------------------------------ اشکوں کی بلندی خداوندا مجھے توفیق دے دے فدا کر دوں میں تجھ پر اپنی جاں کو گنہگاروں کے اشکوں کی بلندی کہاں حاصل ہے اختر کہکشاں کو اختر