رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت |
ہم نوٹ : |
|
مذکور ہے تو جواب یہ ہے کہ بہت سے نادان کم علم سمجھتے ہیں کہ ترکِ دنیا اور موٹے کپڑے پہننے اور سوکھی روٹی کھانے کا نام زہد ہے لہٰذا اس روایت سے اس عقیدے کی اصلاح مقصود ہے یعنی زہد کی حقیقت یہ ہے کہ حلال کھاوے اوربقدرِ ضرورت پر قناعت کرے اور آرزو کو مختصر رکھے جیسا کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زہد اس کا نام نہیں کہ نعمتِ حلال کو اپنے اوپر حرام کرلے۔ یا اپنے مال کو ضایع کردے بلکہ زہد دنیا میں یہ ہے کہ جو کچھ اپنے ہاتھ میں ہے اس سے زیادہ اعتماد اس پر کرے جو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔