اہل اللہ اور صراط مستقیم |
ہم نوٹ : |
|
صراطِ مستقیم منعم علیہم کا راستہ ہے 23 انعام یافتہ بندے کون ہیں؟ 23 صراطِ مستقیم کے لیے منعم علیہم بندوں کی رفاقت شرط ہے 24 صراطِ منعم علیہم صراطِ مستقیم کا بدل الکل ہے 25 کلام اللہ کا اعجازِ بلاغت اور علمائے نحو کی حیرانی 25 منعم علیہم اپنے اور مغضوب علیہم غیر ہیں 26 غیروں سے دل لگانے والامحروم رہتا ہے 27 صراطِ مستقیم کے لیے مغضوب علیہم سےدوری بھی ضروری ہے 27 نبی کی تعریف 28 شہید کی تعریف 29 صالحین کی تعریف 29 کریم کی شرح 29 اولیاء اللہ کا سب سے بڑا درجہ صدیقین کا ہے 31 صدیقین کی تعریف 32 جس کا قال اور حال ایک ہو 32 جس کا باطن ظاہری حالات سے متأثر نہ ہو 33 دونوں جہاں خدا پر فدا کرنے والا 33 آخرت کو اللہ پر فدا کرنے کے معنیٰ 34 دیدہ اشک باریدہ لذّتِ قربِ ندامت گریہ و زاری میں ہے قرب کیا جانے جو دیدہ اشک باریدہ نہیں جس کو استغفار کی توفیق حاصل ہوگئی پھر نہیں جائز یہ کہنا کہ وہ بخشیدہ نہیں اخؔتر