Deobandi Books

اہل اللہ اور صراط مستقیم

ہم نوٹ :

19 - 38
کو  راس نہیں آیا۔یہ علامت اس کے عند اللہ مقبول ہونے کی ہے۔
مناجات و ذکر و تلاوت کے فوائد
دوستو! بازار میں مناجاتِ مقبول ملتی ہے، اس میں سات منزلیں ہیں، ہر روز ایک منزل آپ پڑھ لیں تو یہ ساری دعائیں آپ کو آجائیں گی، پانچ منٹ دس منٹ لگیں گے۔ ایک منزل روزانہ پڑھ لیجیے۔ میرے شیخ شاہ عبدالغنی صاحب رحمۃ اللہ علیہ ساتوں منزل روزانہ پڑھتے تھے اور سب زبانی یاد تھیں، ہم آپ ایک منزل بھی پڑھ لیں تو بڑی چیز ہے۔ آپ ایک منزل پڑھیں تو ان شاء اللہ سب دعائیں یاد ہوجائیں گی، سال چھ مہینہ جب آپ پڑھیں گے تو بغیر ارادہ خودبخود یاد ہوجائیں گی بلکہ اگر ارادہ بھی کرو کہ ہم یاد نہیں کریں گے لیکن آپ چھ مہینہ پڑھ کے تو دیکھیے سب دعائیں خود بخود یاد ہو جائیں گی۔ قرآن شریف کی دعائیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشاد فرمودہ دعائیں ہیں، اس کا معمول بنالیجیے،اور جو شیخ نے ذکر بتایا ہے اس پر عمل کریں۔
تلاوت کا خاص اہتمام چاہیے
اور ایک پارہ تلاوت کرلیں یا آدھا پارہ سہی جتنا ہوسکے، کم از کم دس آیات تو روزانہ تلاوت کرنا چاہیے ورنہ قیامت کے دن مواخذہ ہوگا کہ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ تم نے میرا کلام اُٹھاکر طاق میں رکھ دیا تھا۔کم از کم دس آیات کا تو معمول بنالیجیے۔ دو تین منٹ کا کام ہے۔یہ تو ادنیٰ درجہ ہے، لیکن اللہ والوں کا یہ شیوہ نہیں ہے، اس لیے ایک پارہ یا آدھا پارہ تلاوت قرآن شریف، ایک منزل مناجاتِ مقبول اور جو شیخ نے ذکر بتایا ہے وہ کرلے،           ان شاء اللہ محروم نہیں رہے گا۔
معیتِ حق کا کمالِ استحضار اور اس کی مثال
اتنا دل میں نور آجائے گا کہ گناہ کرنے کی اس میں ہمت ہی نہیں رہے گی۔ایک صاحب نے اپنے ایک مہمان سے کہا کہ اس کمرے میں سوجائیے، اس کمرے میں شیر کا بچہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 7 1
3 اَلْحَمْدُ لِلہْ کی چار تفسیریں 9 1
4 معرفتِ الٰہیہ کا تعلق ربوبیتِ الٰہیہ سے 10 1
5 تفکر فی المخلوقات سے استدلالِ توحید پر مغفرت 11 1
6 قرآنِ پاک میں عاشقانِ حق کی شان 12 1
7 تفکر فی خلق اللہ شیوۂ خاصانِ خدا 12 1
8 دین پر ثبات قدمی کی مسنون دعا 13 1
9 اعمال میں کمیت و کیفیت دونوں مطلوب ہیں 14 1
10 حصولِ رحمت کی دعا 14 1
11 توبہ کی تیز رفتاری 15 1
12 عدم استحضارِ معیّتِ الٰہیہ جرأت علی المعصیت کاسبب ہے 15 1
13 رحمتِ حق کو متوجہ کرنے والا عجیب عنوانِ دعا 16 1
14 دل کو اللہ کے لیے خالی کرلیا 17 1
15 علامتِ قہرِ الٰہی 18 1
16 علامتِ مردودیت 18 1
17 گناہوں پر ندامت علامتِ قبولیت ہے 18 1
18 مناجات و ذکر و تلاوت کے فوائد 19 1
19 تلاوت کا خاص اہتمام چاہیے 19 1
20 معیتِ حق کا کمالِ استحضار اور اس کی مثال 19 1
21 ذکر برائے خالق، فکر برائے مخلوق 20 1
22 ممانعتِ تفکر فی اللہ کی حکمت 21 1
23 ربوبیتِ الٰہیہ کا رحمتِ الٰہیہ سے ربط 22 1
24 مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنْ میں شانِ عظمت و شانِ رحمتِ الٰہیہ کا ظہور ہے 22 1
25 مراحِم خسروانہ 22 1
26 نفس و شیطان کی غلامی سے آزادی کی درخواست 23 1
27 اشتغال باللذائذ مانعِ قرب ہے اور اس کی تمثیل 24 1
28 صراطِ مستقیم منعم علیہم کا راستہ ہے 24 1
29 انعام یافتہ بندے کون ہیں؟ 24 1
30 صراطِ مستقیم کے لیے منعم علیہم بندوں کی رفاقت شرط ہے 25 1
31 صراطِ منعم علیہم صراطِ مستقیم کا بدل الکل ہے 26 1
32 کلام اللہ کا اعجازِ بلاغت اور علمائے نحو کی حیرانی 26 1
33 منعم علیہم اپنے اور مغضوب علیہم غیر ہیں 27 1
34 غیروں سے دل لگانے والا محروم رہتا ہے 28 1
35 صراطِ مستقیم کے لیے مغضوب علیہم سے دوری بھی ضروری ہے 28 1
36 نبی کی تعریف 29 1
37 شہید کی تعریف 30 1
38 صالحین کی تعریف 30 1
39 کریم کی شرح 31 1
40 اولیاء اللہ کا سب سے بڑا درجہ صدیقین کا ہے 32 1
41 صدیقین کی تعریف 33 1
42 جس کا قال اور حال ایک ہو 33 41
43 جس کا باطن ظاہری حالات سے متأثر نہ ہو 34 41
44 دونوں جہاں خدا پر فدا کرنے والا 34 41
45 آخرت کو اللہ پر فدا کرنے کے معنیٰ 35 41
Flag Counter