Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

55 - 66
سب کے سردار ہیں، ہمارے لیے افسوس کاموقع تھا کہ وہ دوسری جگہ پاکستان رہ جاتے  اگرچہ جانا عارضی تھا مگر یہ افواہیں سن سن کرکہ اب واپسی نہیں ہوگی ہم کو تکلیف ہوتی تھی مگر    
یوسفِ گم گشتہ باز آید بہ کنعاں غم مخور  ١ 
الحمد للہ  !  ہمارے صدر مہتمم صاحب حضرت نانوتوی  کی آنکھوں کے تارے تشریف لے آئے ہیں، ہم جس قدر بھی خوشی کا اظہار کریں کم ہے، اگر ان کا قیام پاکستان میں ہوتا تو بھی فیض سے خالی نہ ہوتا مگر ہمارے لیے قلق کا باعث ہوتا۔'' 
(کوائف دارُالعلوم دیوبند ١٣٧٠ھ  ص ٣٥  تا  ٣٧) 
حضرت شیخ الاسلام کے استقبالیہ خطبے کے بعد حضرت حکیم الاسلام نے حضرت شیخ الاسلام کی خواہش پر اپنے تاثرات پاکستان کے سفرکے بارے میں بیان فرمائے، اس میں جوبات یہاں پیش کرنی ہے وہ یہ ہے  :
کہاں میں اور کہاں یہ نکہت ِگل 	نسیمِ صبح تیری مہربانی 
میں حیران ہوں کہ بیانِ تاثرات کے اِس بوجھ کو کس طرح اُٹھاؤں  !  مجمع اکابر کاہے اساتذہ کا اجتماع ہے، بزرگوں کے مجمع میں قوت ِ گویائی یارا نہیں دیتی اور کوئی بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے، ارشاد ہے کہ اپنے اُن تاثرات کااظہار کروں  ہر شخص کچھ نہ کچھ سفر سے لے کر آتا ہے، اوّل تو پاکستان جانے میںجو عظیم الشان نفع مجھے ہواوہ دعائیں ہیںجو بزرگوں نے فرمائیں اگر میں پاکستان نہ جاتا تو یہ دعائیں حاصل نہ ہوتیں پھر بزرگوں کے حوصلہ افزا کلمات میسر نہ ہوتے، حضرت مولانا سیّد مہدی حسن صاحب نے اپنی نظم میں جس تاثر کا اظہار فرمایا وہ میرے لیے باعث ِ فخر ہے اور حضرت شیخ (مولانا حسین احمد ) مدنی مد ظلہ العالی کے بارے میں تو میں کیا عرض کروں وہ تو ہم سب کے لیے اِنشاء اللہ وسیلۂ نجات ہیں، حضرت 
------------------------------
  ١   غم نہ کر کہ گم شدہ یوسف دوبارہ کنعان میں واپس آئے گا ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter