Deobandi Books

مقام اخلاص و محبت

ہم نوٹ :

21 - 50
بھی اس کی قدرت کے تحت ہے، اس لیے مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ وہ ذات ہے جو اپنی قدرتِ قاہرہ سے غم کو خوشی کردیتا ہے     ؎
عین   بندِ  پائے  آزادی   شود
اور پاؤں کی بیڑی اور قید کو عین آزادی بنادیتے ہیں۔ اسی طرح ضرر پہنچانے والی چیز کو بے ضرر کردیتے ہیں؎
دادہ  من  ایوب  را  مہر ِ  پدر
بہر  مہمانیٔ  کرماں  بے  ضرر
 اللہ تعالیٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کے دل میں ان کیڑوں کے لیے جو اُن کے جسم میں پڑگئے تھے باپ جیسی محبت عطا کی۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو حکم دیا کہ یہ کیڑے ہمارے مہمان ہیں، ان کی مہمانی کرو، یہ تم کو ضرر نہیں پہنچائیں گے اور کیڑوں کو حکم دیا کہ خبردار! کاٹنا مت، میں نے امتحان کے لیے تمہیں بھیجا ہے، تم ان کے مہمان ہو،کھاتے رہو، پیتے رہو اور اگر تم الگ ہو جاؤ گے تو ایوب علیہ السلام تمہیں ایسے تلاش کریں گے جیسے باپ بچے کو تلاش کرتا ہے، چناں چہ اگر کوئی کیڑا آپ علیہ السلام کے جسم سے دور ہوجاتا تھا تو آپ بے چین ہوجاتے تھے، جیسے اولاد کی جدائی سے باپ کا دل تڑپتا ہے، بس ایسے ہی آپ کا دل بھی مضطر رہتا تھا اور جب تک اسے پانہ لیتے تھے بے چین رہتے تھے۔
حق تعالیٰ کی شانِ رحمت
 دیکھیے! یہ مولانارومی رحمہ اللہ تعالیٰ کے علوم ہیں، اور دنیا والوں کےلیے فرمایا؎
مادراں را  مہر من آمو ختم
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ماؤں کو محبت کرنا تو میں نے ہی سکھایا ہے۔ یہ ماں جو تمہیں پالتی ہے، تمہارا گو مُوت صاف کرتی ہے، راتوں کو سردیوں میں اپنے بستر پر خشک جگہ پر بچے کو سلاتی ہے اور جو جگہ بچے کے پیشاب سے گیلی ہوجاتی ہے اس جگہ خود سوجاتی ہے، بچے کو دست آرہے ہوں تو دس دفعہ اُٹھ کر اپنی پیاری نیند کو قربان کرتی ہے، ذرا بخار آگیا تو سردی میں کانپتی ہوئی ڈاکٹر 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 صحابہ کرام کا مقامِ اخلاص 7 1
3 مخلص اور غیر مخلص کا فرق 8 1
4 ذِکر دلیلِ محبت ہے 8 1
5 صحابہ کرام کے آثارِ عشق 9 1
6 اہل اللہ سے محبت مرادِ نبوت ہے 10 1
7 دُنیا کی حقیقت 11 1
8 شیخ سے تعلق کی مثال 12 1
9 اللہ والوں کے ساتھ رہنے کی مدّت 13 1
10 صحبتِ اہل اللہ اور مجاہدہ کی تمثیل 14 1
11 مجاہدے کی اہمیت اور اس کی قسمیں 15 1
12 مجاہدہ کی پہلی قسم 16 11
13 اللہ کی راہ کے غم کی عظمت 17 1
14 دعوتِ گناہ کو ٹھکرانے پر سایۂ عرش کی بشارت 17 1
15 گناہ کے بدلے قید خانہ قبول کرنے کا اعلانِ نبوت 19 1
16 حق تعالیٰ کی شانِ رحمت 21 1
17 مجاہدہ کی دوسری قسم 23 16
18 حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ایک کافر کی میزبانی کا واقعہ 24 1
19 خُلَّت کی تعریف 24 1
20 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی خُلَّت کا واقعہ 24 1
21 راہِ حق میں مال خرچ کرنے کی برکات 25 1
22 دعوت اِلی اللہ کا مقام 27 1
23 مجاہدہ کی تیسری قسم 28 22
24 مجاہدہ کی چوتھی قسم 28 22
25 گناہوں سے بچنے کے مجاہدہ کا انعامِ عظیم 30 1
26 روحِ سلوک 31 1
27 گناہ سے بچنے پر کرامت کا انعام 32 1
28 لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا کی تفسیر 33 1
29 اللہ کے مخلص بندے کون ہیں؟ 34 1
30 حسنِ خاتمہ کی ضمانت 37 1
31 انسانوں کا ذِکر ملائکہ کے ذِکرسے کیوں افضل ہے؟ 38 1
32 جعلی پیروں کے بعض واقعات 39 1
33 قربِ حق سے محرومی کی و جہ 41 1
Flag Counter