Deobandi Books

فیضان محبت

نیا میں

8 - 42
ہوجاتی تھی اور کبھی رقت قلب سے آنکھیں اشکبار ہوجاتی تھیں۔ مجمع پروجدوبےخودی طاری تھی اور اکثر لوگ زارو قطار رورہے تھے شاید اس سے قبل حضرت والا کو اس قدر جوش وخروش سے بیان فرماتے ہوئے احقر نے نہ دیکھا تھا اس وقت عجیب حال تھا ،دل اللہ کی محبت وخوف میں ڈوب کر اپنی نالائقی وکمتری کے احساس سے شرمسار تھے۔
وعظ کے بعد بہت سے احباب نے فرمائش کی کہ جلد اس کو شائع کیا جائے ۔چنانچہ ایران کے ایک عالم مولانا عبدالناصر صاحب زید مجدہ نے جو فی الحال مقیم خانقاہ ہیں اس کو  ٹیپ سے نقل کیا اور احقر راقم الحروف نے اس کی ترتیب وتبییض  کی اور ضروری حوالہ جات       بین القوسین درج کردیئے گئے اور اس کا نام ’’فیضان محبت‘‘تجویز کیا گیا ۔ حق تعالیٰ شرف قبول عطا فرماویں اور قیامت تک آنے والے سالکین طریق اور تمام امت مسلمہ کے لیے نافع بناویں اور حضرت مرشدی دامت برکاتہم اور ناقل ومرتب وجملہ معاونین کے لیے تاقیامت صدقہ جاریہ بنادیں۔ آمین
مسودۂ وعظ حضرت والا کی نظرثانی کے بعد آج مورخہ ۷ ذی قعدہ ۱۴۱۴؁ھمطابق  ۲۰ اپریل۱۹۹۴؁ء بروز سہ شنبہ طباعت کے لیے دیا جارہا ہے۔
رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّااِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ
                        مرتب:
                                  یکے ازخدام حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
خداوند امجھے توفیق دے دے
فِدا کردوں میں تجھ پر اپنی جاں کو
گنہگاروں کے اشکوں کی بُلندی
کہاں حاصل ہے اختر ؔ کہکشاں کو
                             اختر ؔ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 7 1
4 فیضانِ محبت 9 1
5 خانقاہ کیا ہے؟ 10 1
6 دارالعلوم دل کے پگھلنے کا نام ہے 11 1
7 ذکر کا حاصل غرق فی النّور ہونا ہے 12 1
8 اللہ والوں کی نظر کی کرامت 14 1
9 نسبت مع اللہ کی ایک عجیب تمثیل 15 1
10 حقیقی بادشاہت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے 17 1
11 والدین کے حقوق میں کوتاہی کا عذاب 18 1
12 بیویوں کے حقوق 19 1
13 مخلوق کی ایذا رسانی کا ایک سبق آموز واقعہ 21 1
14 حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کے صبر کا عبرت انگیز واقعہ 21 1
15 حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی شانِ صبر 22 1
16 حکیم الامت مجدد الملت حضرت تھانوی کی شانِ فنائیت 23 1
26 حضرت شاہ عبدالغنی صاحب پھولپوری کا تقویٰ و فنائیت 23 1
27 حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی شانِ تقویٰ 24 1
28 سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عورتوں کے لیے خوشخبری 25 1
29 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے مردوں کے لیے خوشخبری 26 1
30 نافرمانوں کے لیے مقامِ عبرت و تازیانۂ محبت 26 1
31 بہنوں کو ورثہ نہ دینا بدترین ظلم ہے 27 1
32 ذکرِ مثبت اور ذکرِ منفی 28 1
33 ذکرِ منفی کا نور زیادہ قوی ہوتا ہے 28 1
34 اِلَّااللہ کی تجلی لَااِلٰہَ کی تخلّی پر موقوف ہے 29 1
35 خواہشاتِ نفسانیہ کے اِلٰہَ باطلہ ہونے کی دلیل 29 1
36 بدنظری کی کلفت 30 1
37 شانِ عشاقِ حق 30 1
38 جنت پر طلبِ رضائے الٰہی کی تقدیم کی حکمت 30 1
39 جہنم پر ناراضگیٔ حق سے استعاذہ کی تقدیم کی حکمت 31 1
40 اللہ تعالیٰ کی محبت اشد حاصل کرنے کے طریقے 31 1
46 نسخہ نمبر ۱) حق تعالیٰ کے انعامات کا مراقبہ 32 40
47 نسخہ نمبر۲) ذکر اللہ کا التزام 33 40
49 ذکر بے لذت بھی نافع ہے 34 40
50 ذکر بے لذت کے مفید ہونے کی ایک عجیب مثال 34 40
51 نسخہ نمبر۳) صحبتِ اہل اللہ کا اہتمام 35 40
52 اہل اللہ کے فیضانِ صحبت کا ایک عجیب واقعہ 36 1
53 صحبتِ شیخ کے آداب 36 1
54 اللہ والوں کے فیضانِ صحبت کے دو واقعات 37 1
55 خونِ تمنا کا انعامِ عظیم 39 1
Flag Counter