فیضان محبت |
نیا میں |
|
جہنم پر ناراضگیٔ حق سے استعاذہ کی تقدیم کی حکمت ۳۰ اللہ تعالیٰ کی محبت اشد حاصل کرنے کے طریقے ۳۰ نسخہ نمبر ۱) حق تعالیٰ کے انعامات کا مراقبہ ۳۱ نسخہ نمبر۲) ذکر اللہ کا التزام ۳۲ ذکر بے لذت بھی نافع ہے ۳۳ ذکر بے لذت کے مفید ہونے کی ایک عجیب مثال ۳۳ نسخہ نمبر۳) صحبتِ اہل اللہ کا اہتمام ۳۴ اہل اللہ کے فیضانِ صحبت کا ایک عجیب واقعہ ۳۵ صحبتِ شیخ کے آداب ۳۵ اللہ والوں کے فیضانِ صحبت کے دو واقعات ۳۶ خونِ تمنا کا انعامِ عظیم ۳۸ یہ عرفانِ محبت ہے یہ فیضانِ محبت ہے یہ عرفانِ محبت ہے یہ فیضانِ محبت ہے کہ موجوں کی طرف خود آگیا بڑھتا ہوا ساحل نہ جانے کتنے خورشید و قمر دل میں اُتر آئے ہمارےآب و گل میں دردِ نسبت جب ہوا شامل تجلّی خالقِ شمس و قمر کی جب ہوئی دل میں نہ جانے کتنے خورشید و قمر کا نور تھا شامل مری کشتی کو طوفانوں میں بھی اُمیدِ ساحل تھی مرے خوف تلاطم میں تھا اُن کا آسرا شامل (اختر)