Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

55 - 66
خواب کی باتیں  : 
(١)  حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کوکسی نے خواب میں دیکھااور اُن سے پوچھا کہ آپ ہمیشہ زبان سے اشارہ فرمایا کرتے تھے کہ یہ سب کام میرے سامنے رکھے ہوئے ہیں، فرمایا ہاں اِس زبان سے  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  کہا تو خدا تعالیٰ نے میرے سامنے بہشت رکھ دی۔( کیمیائے سعادت)
(٢)  خلیفہ ٔ ہارون رشید کی بیوی ملکہ زبیدہ کو کسی نے خواب میں دیکھا اور اُن سے پوچھا :اللہ  نے تمہارے ساتھ کیا معاملہ کیا  ؟  فرمایا اللہ تعالیٰ نے اُن چارکلموں کے باعث جو دُنیا میں پڑھا کرتی تھی رحم فرمایا اور وہ یہ ہیں (i) لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  فنا کر دُوں میں اِس کے ساتھ اپنی عمر کو (ii)  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  داخل ہوں میں اِس کے ساتھ قبر میں (iii)  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  خالص ہوجاؤں میں صرف اِس کے ساتھ (iv)  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ   ملاقات کروںمیں اِس کے ساتھ اپنے پرور دگار سے۔ 
اجمالی نظر  : 
(١)  بندہ جو بھی عمل کرتا ہے اُس کو قیامت کے روز اعمال کی ترازو میں رکھا جائے گا جب      لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  کو ترازو میں رکھیں گے تو آسمان و زمین اورجوکچھ اِس میں ہے سب سے زیادہ وزنی ہوگا۔ 
(٢)  اگر  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کہنے والا اپنے اِس کہنے میں سچا ہے (یعنی یقین سے کہا ہے) تواُس کے گناہ اگر چہ زمین کی خاک کے برابر بھی ہوں وہ بھی بخش دیے جائیں گے۔ 
(٣)  جس نے کلمہ  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ   پڑھا وہ بہشت میں داخل ہوگا۔ 
(٤)  جس نے  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَا شَرِیْکَ لَہ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر  سو بار روز پڑھا توگویا اُس نے دس غلام روز آزاد کیے اور سو نیکیاں اُس کے نامہ ٔ اعمال میں لکھی گئیں اور سو برائیاں اُس کے نامہ ٔ اعمال سے مٹادی گئیں اور یہ کلمہ اُس رات اور دن میں شیطان سے بچاؤ کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔
(٥)  جب تم کوکسی قسم کا غم اور رنج ہوتویہ کلمہ پڑھ لیا کرو  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمَوٰتِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ  اِنشاء اللہ سب غم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter