Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

16 - 66
 ارشادِ الٰہی ہوا  :  آدم کیا بھاگنے کے لیے نیچے کو دبک رہے ہو  ؟
 حضرت آدم  :  میرے مالک حیا کے باعث سرنگوں ہوں، تجھ سے بھاگ کر   کہاں جاؤں  ؟  ''
حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  :
''آدم علیہ السلام کا بدن چھریرہ تھا،قد دراز جیسے کھجور کا تنہ، سر پر لانبے لانبے گھنے بال، جب حضرت آدم علیہ السلام سے خطا سرزد ہوئی تو اُن کی شرمگاہ نظر آنے لگی پہلے دکھائی نہیں دیتی تھی  ١  تب حضرت آدم علیہ السلام گھبراکر جنت میں بھاگنے لگے   تو ایک درخت میں اُلجھ گئے آپ نے فورًا کہا  ........  چھوڑ
درخت   :  نہیں چھوڑوں گا۔ آپ درخت کی اِسی حالی یاقالی گفتگو میں مشغول تھے کہ  ندا آئی  :  آدم  ..........  مجھ سے بھاگتے ہو۔ 
حضرت آدم علیہ السلام  :  ''خدا وندا شرمندہ ہوں  منہ چھپاتاہوں۔''  ٢ 
امام اوزاعی رحمة اللہ علیہ نے حضرت حسان بن عطیہ سے نقل کیا ہے کہ
'' حضرت آدم علیہ السلام جنت میں سو سال رہے اور ایک روایت میں ستر سال کا تذکرہ ہے اور جنت سے نکالے جانے پر ستر سال روئے، اپنی خطا پر ستر سال اور لڑکے کے قتل کیے جانے پر چالیس سال۔''  ٣ 
سلسلہ ٔ پیدائش   : 
یہ پہلے گزر چکا کہ نصِ قرآن نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا کے فراق کی کوئی مدت بیان نہیں کی اور نہ وضاحت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ باہمی فراق بھی ہوا تھا البتہ کچھ روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک عرصہ تک حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا کے درمیان فراق رہا، مقدارِ مدت کے بیان میں روایتوں کا اختلاف ہے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی ایک روایت میں فراق کی مدت سو سال  
  ١   یعنی برہنہ ہوگئے   ٢   طبقات ابن سعد  ج ١  ص ٩    ٣  تاریخ ابن کثیر  ج ١  ص ٨٠ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter