Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

56 - 66
جاتے رہیں گے۔ (امام غزالی  ) 
(٦)    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  سب سے بہتر اور اچھا ذکر ہے۔ 
(٧)  اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اوّل  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّد رَّسُوْلُ اللّٰہْ  کی شہادت دینا، دوسرے نماز پڑھنا ،تیسرے رمضان کے روزے رکھنا ،چوتھے زکوة دینا ،پانچویں حج کرنا ۔(بخاری ) 
(٨)  ایمان کی کچھ اُو پر ستر شاخیں ہیں اُن میں سب سے زیادہ افضل  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ   کا کہنا ہے اور سب سے چھوٹی شاخ راستہ سے تکلیف دینے والی چیز دُور کرنا ہے۔ 
(٩)  جو شخص اِس حالت میں مراکہ اُس کو   لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  کے معنی کا یقین ہے اُس پر دوزخ کی آگ حرام ہے ۔(مسلم شریف) 
(١٠)   لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  جب بھی کوئی (مرد یا عورت) خلوص کے ساتھ پڑھتا ہے اُسی وقت اُس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں تاکہ یہ کلمہ عرشِ الٰہی تک پہنچ جائے جب تک وہ گناہِ کبیرہ سے بچتا رہے ۔(تر مذی شریف) 
(١١)  جس شخص نے  سُبْحَانَ اللّٰہِ  سُبْحَانَ اللّٰہِ  سو مرتبہ صبح اور سو مرتبہ شام کو پڑھا اُس کو  سوحج کرنے کا ثواب ملے گا۔   
(١٢)  جس شخص نے  اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ   اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ   صبح و شام سو مرتبہ پڑھا اُس کو جہاد کے اندر  سو گھوڑے دینے کا ثواب ملے گا۔ 
(١٣)  جس شخص نے  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ   لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ   صبح شام سو سو مرتبہ پڑھا اُس کو اتنا ثواب ملے گا جتنا کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے سو غلاموں کو خرید کر آزاد کردیا ہو۔ 
(١٤)  جس شخص نے اَللّٰہُ اَکْبَرْ  اَللّٰہُ اَکْبَرْ    صبح شام سو سو مرتبہ پڑھا اُس کے برابر اُس دن کسی کی نیکی نہیں ہوگی البتہ وہ شخص جس نے یہی کلمے کہے یااِس سے زیادہ تعداد میں یہ تسبیح پڑھی۔ (ترمذی )  


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter