Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

36 - 66
اِس صلح پر کسی طرح راضی نہ تھا مگر یہی صلح پیش خیمہ جملہ فتوحات کی ہوئی اور اِسی نے اسلام کی دھاک تمام عرب میں نہایت زور و شور سے بٹھا دی۔ قریش کی تلوار میں اِسی سے دندانے پڑ گئے نہایت زیادہ کند ہوگئی، سورۂ فتح اِسی سے واپسی پر نازل ہوئی جس پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسے بڑے بڑے سمجھدار جنابِ رسول اللہ  ۖ  سے نہایت تعجب کرتے ہوئے پوچھنے لگے  اَوَ فَتْح  ہُوَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ     کیا    یہ   فتح    ہے  ؟  ؟  ؟  آپ نے فرمایا     ہاں  !  !  !
حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ  :
اس سے تقریبًا دو سال کے بعد جبکہ خود نادانانِ قریش اور اُن کے بعض خلفاء کی جانب سے بدعہدی ہوئی اور اُنہوں نے معاہدہ کی شرط کو توڑ دیا تو جنابِ رسول اللہ  ۖ نے دس ہزار نوجوانان جنگ آزمودہ کے ساتھ فوج کشی کی اور مکہ معظمہ پر چڑھائی کا بازار گرم ہو گیا، قریش اور اہلِ مکہ کے سیاہ کارنامے جوکہ بے حد اور بے پایاں تھے ظاہر بینوں کی نظر میں، اپنی قوت اور سطوت کا مظاہرہ کرنے والوں کی نظر میں، اپنی خود داری اور انتقامی کارروائیوں کے جاری کرنے والوں کی نظر میں، ملوکیت اور شوکت و دبدبہ قائم کرنے والوں کی نظر میں تویہ لازم تھا کہ ایک آدمی بھی مکہ والوں کا زندہ نہ چھوڑا جاتا  کم ازکم یہ تو ضرور ہوتا کہ اُن کے جنگجو اور جوان آدمی بالکل قتل کر دیے جاتے مگر آپ نے وہی عفو و کرم اور مشفقانہ ہمدردی سے کام لیا، عالی حوصلگی اور بے تعصبی کا ثبوت دیا، اعلان کر دیا کہ ''جس نے اپنے گھر داخل ہو کر دروازہ بند کر دیا اُس کو اَمن ہے جو مسجد ِ حرام میں داخل ہو گیااُس کواَمن ہے    جوابوسفیان (رضی اللہ عنہ) کے گھر میں داخل ہو گیا اُس کو اَمن ہے وغیر ہ وغیرہ۔
 پھر جب آپ تمام مکہ معظمہ پر قابض ہوگئے تو کسی کو غلام باندی بھی نہ بنایا جوکہ سب سے کم درجہ کا اُس زمانہ کے رسم و رواج کے مطابق انتقام تھا بلکہ سب کو آزاد چھوڑ دیا اور یہی وجہ ہے کہ تمام  اہلِ مکہ کو ''طُلَقَائ'' کے لقب سے ملقب کیا گیا، ان لو گوں نے جب دیکھا کہ باجودیکہ زمانہ گزشتہ میں تقریبًا بیس برس تک پیہم نہایت شرمناک اور سخت سے سخت آزاردہ جرائم ہم سے رسول اللہ  ۖ  اور مسلمانوں کے حق میں صادر ہوتے رہے تھے کسی قسم کی اذیت ہم نے اُٹھا نہ رکھی تھی مگر آنحضرت  ۖ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter