Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

51 - 66
جبرئیل ِامین دوزخ کی طرف روانہ ہوں گے، مالک ِ(داروغہ) دوزخ حضرت جبرئیل علیہ السلام کو تشریف لاتے ہوئے دیکھ کر دریافت فرمائیں گے: فرمائیے جناب آج کیسے تشریف آوری ہوئی  ؟  جبرئیل علیہ السلام مالک سے پوچھیں گے بتلاؤ تو سہی کلمہ پڑھنے والوں کا کیاحال ہے  ؟  مالک کہیں گے کچھ نہ پوچھیے اِن کی حالت نہایت ابتر ہے، ایک تو تنگ مکان میں مقید ہیں دوسرے آگ نے اُن کے جسم کو جلا ڈالا ہڈیاں راکھ ہو گئیں اور آگ نے اُن کا کچھ بھی باقی نہیں چھوڑا صرف اُن کی زبان اور دل محفوظ ہے ۔ 
یہ سن کر جبرئیل علیہ السلام فرمائیں گے اچھا،دوزخ یعنی خدائی جیل خانہ کا دروازہ کھولو تاکہ  میں بھی معائنہ کر لوں ،مالک یہ سنتے ہی جہنم کا دروازہ کھولیں گے اور سر پوش اُٹھا دیں گے اُسی وقت جبرئیل علیہ السلام ملا حظہ کرنے کے لیے مالک کی ہمراہی میں تشریف لے جائیں گے، احکم الحاکمین کے سزا یافتہ قیدی جبرئیل علیہ السلام کی نورانی شکل دیکھ کر مالک سے پوچھیں گے یہ کون ہیں  ؟  ہم نے آج تک ایسی نورانی شکل کبھی نہیں دیکھی، مالک اُن کو جواب دیں گے کہ یہ جبرئیل ِامین ہیں جو سب سے آخر میں خاتم النبیین حضرت محمد  ۖ  کے پاس وحی لے کر جایا کرتے تھے۔ حضور  ۖ  کا اسمِ گرامی سن کر گنہگارانِ اُمت چیخ اُٹھیں گے اور رو رو کر عرض کریں گے کہ جبرئیل خدارا ہمارے نبی کو ہمارا سلام پہنچا کر ہمارے حالِ زار سے مطلع کر دیجیے، جبرئیل ِامین اُن لو گوں سے وعدہ فرمائیں گے کہ بے فکر رہو  میں ضرور اِس کا خیال کروں گا، یہ کہہ کر جبرئیل علیہ السلام وہاں سے رخصت ہوں گے اور اپنے مقام پر آئیں گے اَرحم الراحمین کااِرشاد ہوگا اے جبرئیل سناؤ کیا دیکھ کر آئے  ؟ 
وہ عرض کریں گے: یاالٰہی تو سب کچھ جانتا ہے وہ نہایت تنگ اور پریشان حال ہیں، اِسی    ہم کلامی کی لذت میں جبرئیل علیہ السلام ایسے محو اور بے خود ہوں گے کہ جہنمیوں کا وعدہ یکسر فراموش ہوجائے گا، آخر خود رب العالمین اِرشاد فرمائیں گے جبرئیل کیا تم نے ہمارے کلمہ پڑھنے والوں سے  کوئی وعدہ بھی کیا ہے  !  عرض کریں گے بے شک اے پر وردگار میں وعدہ کر آیا ہوں، اِرشاد ِ عالی ہوگا اچھا ہمارے حبیب کے پاس جاؤ اور اپنا وعدہ پورا کرآؤ، اشارہ پاتے ہی حضرت جبرئیل ِامین حضور  ۖ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter