Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

33 - 66
( لَتُبْلَوُنَّ فِیْ اَمْوَالِکُمْ وَ اَنْفُسِکُمْ وَلَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ وَمِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَکُوْا اَذًا کَثِیْرًا وَّاِنْ تَصْبِرُوْا وَتَتَّقُوْا فَاِنَّ ذٰلِکَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ) ١ 
''تم ضرور بالضرور آئندہ کو اپنے مالوں اور جانوں میں آزمائے جاؤگے (اِن  دونوں کو نقصان پہنچایا جائے گا) اور ضرور تم آئندہ اُن لوگوں سے جن کو تم سے پہلے آسمانی کتاب دی گئی ہے اوراُن لو گوں سے جو کہ مشرک اور بت پرست ہیں بہت سی دل آزاری کی باتیں سنوگے اور اگر اِن مواقع پر تم صبر کرتے رہو اور ( حکم الٰہی کی خلاف ورزی سے) پر ہیز کرتے رہو تو یہ تاکیدی احکام میں سے ہے۔'' 
اس قسم کی مختلف آیتیں قرآنِ مجید میں موجود ہیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے اور بتلایا گیا ہے کہ تم یہ مت خیال کرناکہ تم بغیر اُن آزمائشوں کے جوپہلو ں پر آچکی ہیں چھوڑ دیے جاؤ گے  یا نجات حاصل کر سکو یا جنت میں داخل ہو سکو  ٢  ۔      فرما دیا گیا  : 
( وَلَنْ تَرْضٰی عَنْکَ الْیَھُوْدُ  وَلَا النَّصَارٰی حَتّٰی تَتَّبِعَ مِلَّتَہُمْ  قُلْ اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الْھُدٰی ) (سُورة البقرة : ١٢٠)
''تم سے یہودی (موسوی لوگ) اور نصاریٰ (عیسائی) کبھی راضی نہ ہوں گے جب تک کہ تم اُن کے مذہب کے تابعدار نہ ہوجاؤ۔ ''
( اِنْ تَمْسَسْکُمْ حَسَنَة تَسُؤْھُمْ وَ اِنْ تُصِبْکُمْ سَیِّئَة یَّفْرَحُوْا بِھَا وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا لَا یَضُرُّکُمْ کَیْدُھُمْ شَیْئًا  اِنَّ اللّٰہَ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْط ) ( سُورہ الِ عمران  :  ١٢٠)
''اگر تم کو کوئی اچھی بات حاصل ہوجاتی ہے (یعنی آپس میں اتفاق کا ہوجانا کسی عمدہ دُنیاوی عہدہ اور عزت و مال وغیرہ کامل جانا) تو اُن (غیر مسلموں ) کو برا معلوم ہوتا ہے اور اگر تم کوکوئی ناگوار اور بری بات پیش آتی ہے تو بہت خوش ہوتے ہیں  اور اگر تم صبرو استقلال اور پر ہیزگاری کے ساتھ رہو تواُن کا مکر تم کو کچھ بھی نقصان 
  ١    الِ عمران :  ١٨٦   ٢  دیکھیے پہلا رکوع سورۂ عنکبوت اور دوسرا رکوع سورہ توبہ اور آخری حصہ سورۂ الِ عمران وغیرہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter